نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    یہ حملہ ایک انسانی گروہ نے دوسرے انسانی گروہ پر کیا اور بس!
  2. arifkarim

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    آپکے سوالوں کے تمام جوابات جیو کی اس رپورٹ میں موجود ہیں: آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ وزیر قانون نے آکر متاثرین کیلئے 2 لاکھ روپے دینے کا ’’وعدہ‘‘ کیا اور چلے گئے۔ جیسے جلے ہوئے اور لٹے ہوئے گھروں میں واپس جانا ممکن ہو جائے گا۔ میرے خیال میں یہ واقعہ بھی یہود و نصاریٰ کی ایک گھناؤنی سازش ہے۔...
  3. arifkarim

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    کیا یہ مغلوں کی روایت ہے کہ مسجد تو بہت عالی شان ہے لیکن اردگرد کا علاقہ صحرا کی شکل پیش کر رہا ہے۔
  4. arifkarim

    آلو انڈے کے بعد سب پیسے کی گیم

    اچھا ہے لیکن آلو انڈے جیسا اچھا نہیں ہے!
  5. arifkarim

    خواجہ کے دربار میں راجہ:پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستان میں پر جوش استقبال

    بھارت کو تو حکومت وقت نے پہلے ہی Most Favoured Nation کے لقب سے نواز دیا ہے۔
  6. arifkarim

    کاک پٹ کا قیدی

    Military aircraft canopyconstruction is typically made of bulletproof or bullet-resistant materials. http://www.wisegeek.com/what-is-an-aircraft-canopy.htm یہ معلومات تو آپکو کہیں سے بھی مل سکتی ہیں۔
  7. arifkarim

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    100 فیصد غیر متفق! یہ بالکل بے منطقی سی بات ہے کہ پاکستان ’’آج‘‘ اس انجام کو پہنچا ہے جہاں ریاست یا فرد کی ملکیت یا انسانی جان کا احترام ختم ہو چکا ہے۔ 1953 میں یہی کچھ قادیانی اقلیت کیساتھ لاہور میں کیا گیا تھا اور حکومت وقت کچھ بھی نہیں کر سکی تھی جسکے بعد ملک میں پہلا مارشل لاء لگا کر ماحول...
  8. arifkarim

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    حکومت وقت نے سد باب کیا تھا اور مشتعل حجوم کے سرغنہ مولانا ابو الاعلىٰ مودودی کو موت کی سزا بھی دی تھی جو بعد میں عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔ اسکے باوجود انکو بغیر کسی سزا کے جلد ہی رہا کر دیا گیا۔ جس ملک میں اشتعال انگیزی کرنے والوں کے سربراہوں کو سرکاری طور پر عام معافی کا اعلان ہو، وہاں یہ...
  9. arifkarim

    تحریک انصاف کی پشاور میں سونامی!

    سونامی کی ویڈیو:
  10. arifkarim

    تحریک انصاف کی پشاور میں سونامی!

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں ایک جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ اقتدار میں آ کر وہ بات چیت کے ذریعے دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ انہوں نے یہ بات پشاور میں دلہ زاک روڈ پر موٹر وے کے قریب اتوار کو تحریکِ انصاف کے جلسے کے دوران کہی۔ اس جلسے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے۔ یہ...
  11. arifkarim

    عمران خان سیاست میں کیوں آیا؟

    بالکل درست! لیکن کیا تمام سیاسی جماعتیں موروثی سیاست میں ملوث ہیں؟ کونسی سیاسی جماعت نے اپنی پارٹی میں الیکشن کرائے ہیں سوائے تحریک انصاف کے؟ کونسی پارٹی میں لیڈرشپ نیچے سے اوپر آئی ہے، سوائے تحریک انصاف کے؟ کونسی پارٹی میں نمائندے مقرر نہیں ہوتے بلکہ ممبران خود منتخب کرتے ہیں، سوائے تحریک انصاف کے؟
  12. arifkarim

    “شیعہ پر حملے، نائین الیون کا ردّعمل نہیں” - صبا اعتزاز (ڈان اردو)

    9 2 11 سے پہلے بھی اس ملک میں 420 بڑی بڑی تخریب کاریاں کر جایا کرتے تھے۔ محرم کے موقع پر شیعوں کیخلاف ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکے مجھے اچھی طرح سے یاد ہیں۔ اس زمانہ میں ان شدت پسندوں کو دہشت گرد نہیں بلکہ تخریب کار کہا جاتا تھا۔ 90 کی دہائی کا کوئی سا اخبار اٹھا کر دیکھ لیں۔ آپکو کہیں دہشت گرد کا...
  13. arifkarim

    “شیعہ پر حملے، نائین الیون کا ردّعمل نہیں” - صبا اعتزاز (ڈان اردو)

    حکومت نے تو ان شدت پسندوں کے دباؤ میں آکر قادیانیوں کو بھی 1974 میں کافر قرار دےدیا تھا لیکن کیا اسکے بعد مذہبی انتہاء پسندی کا ملک سے خاتمہ ہوگیا؟ ہرگز نہیں! قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے بعد یہ شدت پسند شیعوں کے پیچھے پڑ گئے۔ حال ہی میں ختم نبوت کی آڑ میں کئی معصوم پاکستانی عیسائی گھرانے نظر...
  14. arifkarim

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    کیٹ نے سابقہ برطانوی شہزادیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسجد میں داخلہ سے قبل حجاب پہن لیا تو اسکا یہ مطلب کیسے نکل گیا کہ اسکو "مہذب" طور پر پیش کیا گیا ہے؟ بے شک مغربی میڈیا حقائق کو جتنا مرضی تروڑ مروڑ کر پیش کرے۔ کیٹ برطانوی شہزادی ہے اور انہی کے معاشرہ کی پیداوار ہے۔
  15. arifkarim

    دین کے ساتھ غداری

    جس ملک کا صدر ہو زرداری، کیا وہاں نہ ہوگی عام غداری؟
  16. arifkarim

    ناپ تول

    خود حرام کھاتے اور بیچتے ہیں، اور بعد میں مغرب کو حرام کہتے ہیں۔
  17. arifkarim

    دنیا کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر

    خبر کا عنوان درست کریں۔ دیکھی جانے والی نہیں بلکہ زبردستی "دکھائی" جانے والی تصویر!
  18. arifkarim

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    لو جی ایک اور دھماکہ اور روائیتی انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کل پھر ہو جائے گا اور دوبارہ وہی۔۔۔
  19. arifkarim

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    لیڈی ڈیانا مرحومہ (اللہ انہیں جنت نصیب کرے) برطانیہ کی سابقہ شہزادی ہونے کے باوجود جب مسلمان اکثریت ملک جیسے پاکستان کا دورہ کرتیں تو وہ احتراماً حجاب پہنتیں۔ وہ حجاب ان علاقوں میں رائج رواج کے تحت کرتیں، اسلئے نہیں کہ انہیں اسلامی اقدار نے مرعوب کیا ہے۔ جیسے جب امریکی صدور اسرائیل کا دورہ کرتے...
Top