نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عمران خان نے الیکشن کمیشن کو 3 دن کی مہلت دے دی

    http://www.zemtv.com/2013/05/15/pti-gives-3-days-deadline-to-ecp-imran-khan-exclusive-video-talk/ ایک نیا سیاسی ڈرامہ شروع۔
  2. arifkarim

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    اب تک کے نتائج کے مطابق سوائے ایچ اے خان کے کسی نے بھی تحلیل والے پول پر بٹن نہیں دبایا! ناکام پراپیگنڈہ! :grin:
  3. arifkarim

    بوسنیا کے دار الحکومت سرائیوو کی چند تصاویر

    حسان بھائی آپ کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آرہی کہ یورپی مسلمانوں یعنی ترک، چیچن، آذربائیجانی، بوسنوی، البانوی اور باقی مشرق وسطیٰ اور برصغیر کے مسلمانوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ انکی تہذیب، تمدن اور معاشرہ باقی یورپ کی طرح آزاد مگر اسلامی آمیزش کیساتھ ہے۔ یعنی یہ سب مسلمان اکثریت سیکولر ممالک ہیں۔...
  4. arifkarim

    بوسنیا کے دار الحکومت سرائیوو کی چند تصاویر

    لیکن ہمارا ملک تو اسلامی ملک ہے نہ کہ مسلمان ملک :laugh:
  5. arifkarim

    بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی کا قبول اسلام

    کسی کا مذہب بدلنا اسکا ذاتی معاملہ ہے۔ اسپر اتنی بڑی بڑی سرخیاں کیوں لگ جاتی ہیں، یہ میری سمجھ سے باہر ہے! دنیا میں 1،6 بلین مسلمان موجود ہیں۔ اگر ان میں ایک دو کا مزید اضافہ ہو بھی جائے تو امت مسلمہ کو کیا فرق پڑتا ہے۔
  6. arifkarim

    اليکشن 2013 – امريکی پيغام

    امریکی غیر قانونی ڈرونز کے بارہ میں کوئی پیغام نہیں دیا؟
  7. arifkarim

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    ملک کی سالمیت کو بچانے کیلئے بعض اوقات ایسی قوتوں کی ضرورت پڑتی ہے جو قانون سے اوپر یا باہر ہو کر کام کریں، اور رپورٹنگ صرف اس ملک کے جمہوری صدر کو کریں۔
  8. arifkarim

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    آئی ایس آئی کو لگام دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جب تک بھارتی را، اسرائیلی موساد اور امریکی سی آئی اے بے لگام گھوم رہی ہیں۔
  9. arifkarim

    بولتا پاکستان مشتاق منہاس اور عمران خان

    اس پروگرام کا نام ہی غلط ہے۔ اسکو بدل کر "کڑھتا جلتا پاکستان" کر دیں۔
  10. arifkarim

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    جی بالکل۔ 100 فیصد متفق! لیکن بعض افراد کو اسکے فوائد کی بجائے نقصانات زیادہ نظر آرہے ہیں۔
  11. arifkarim

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    نہیں لیکن میری اطلاعات کے مطابق اسکے دور حکومت میں قادیانی جماعت کے حالات بہت اچھے گزرے ہیں۔
  12. arifkarim

    مشرف پر سکتہ طاری ہوگیا

    مشرف نے امریکہ کی نام نہاد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ملک کو بیچا، بے قصور پاکستانیوں کو ڈالروں کے عوض گوانتانامو منتقل کیا، جمہوریت، آئین اور آزاد عدلیہ کے پرخچے اڑا دئے، ٹٹو وزیر اعظم جیسے شوکت عزیز جو اس ملک کی اسٹیل ملز بیچ کر کھا گئے کو ہم پر مسلط کیا، کئی بار آزاد میڈیا پر اپنی مرضی کی...
  13. arifkarim

    نواز شریف شوکت خانم میں

    نواز شریف عمران خان کو مکھن لگانے گیا تھا تاکہ مستقبل میں اسکے ماضی کے کالے کرتوتوں پر عمران خان تنقید نہ کرے۔ ہو سکتا ہے وقتی طور پر انکے درمیان صلح ہو گئی ہو۔ لیکن عمران خان جیسی انصاف پسند شخصیت کے سامنے نواز شریف جیسی کاروباری شخصیت زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکتی۔
  14. arifkarim

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    نیز یہ ووٹنگ سافٹوئیر پاکستانیوں سے مت بنوایا جائے۔
  15. arifkarim

    تحریک انصاف نے اسد قیصرکا نام خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے پیش کر دیا

    تو عمران خان خود کیا کر رہا ہے؟ کوچنگ؟
  16. arifkarim

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    جی ابھی کچھ مشکلات ہیں اس میں لیکن مستقبل الیکٹرونک ووٹنگ ہی میں ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Electronic_voting
  17. arifkarim

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    کونسی قوم؟ مجھے تو بس ہر جگہ پاکستانی ہی نظر آتے ہیں جو اس ملک کے شہری ہیں۔ قوم تو ایک ہے جو کہ پاکستانی ہے۔ باقی سب خود ساختہ سیاسی ڈھکوسلے ہیں۔ اردو، پنجابی، سرائیکی،سندھی، پشتو، بلوچی بول لینے سے قوم بدل نہیں جاتی۔ بھارت میں آج بھی 22 مختلف سرکاری زبانیں رائج ہیں۔ کیا اسکا یہ مطلب ہوا کہ وہاں...
  18. arifkarim

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    یہ مہاجرین کا ڈرامہ ضیاء کے دور میں شروع ہوا تھا۔ وہ کمبخت تو چلا گیا لیکن یہ ایم کیو ایم کے بھتہ خور غنڈے اور ن لیگ کے چوہدری وڈیرے ہمیں ورثہ میں دے گیا۔
  19. arifkarim

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا۔ اچھا لطیفہ ہے۔ یہ کچھ مخلص اور ایماندار لوگ اگر پہلے مل سکتے تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا! :grin: سوچا جائے؟ یعنی ابھی بھی یہ سوچنا باقی ہے کہ ملک کو درپیش لامتناہی مسائل سے کیسے نبٹنا چاہئے؟ یہ کام تو الیکشن سے قبل ہونا چاہئے تھا! اسی پر تو تمام سیاسی جماعتوں کو ووٹ پڑا ہے۔ آپ بھی حد کر...
Top