نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

    تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا، کراچی والوں کی طرف سے
  2. arifkarim

    پاکستان جی پی ایس کے بجائے “بےڈو” استعمال کرے گا

    ہاہاہا! یہ عام صارفین کیلئے ہے۔ فوج والوں کیلئے 10 سینٹی میٹر تک کی درستگی ممکن ہے: The restricted military service will have an accuracy of 10cm.[35][36] To date, this service has been granted only to the People's Liberation Armyand to the Military of Pakistan.[37] The military signal will be...
  3. arifkarim

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    انہیں ہم یہاں ناروے کی قطب شمالی میں سردیوں میں دیکھ کر خوب محفوظ ہوتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں ایک بہت ہی اعلیٰ ویڈیو پیش کرتا ہوں:
  4. arifkarim

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    پاکستان، بھارت اور چین کا جو اس آبادی کے بم نے بیڑا غرق کیا ہے کیا یہ بھی مغربی پراپیگنڈہ ہے؟
  5. arifkarim

    سید طلعت حسین اور پی ٹی آئی کے کارکنان

    1977 کے الیکشن کا 2013 کے الیکشن سے موازنہ کر لیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
  6. arifkarim

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کیا متحدہ والے پاکستانی قوم کا حصہ ہیں؟ اگر ہیں تو پھر اس دھاگے کا مقصد کیا ہے؟
  7. arifkarim

    جنوبی پنجاب میں ۲۰ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ، شدید گرمی سے ۵ ہلاک

    ہاہاہا! بس دو گھنٹے اور بڑھا دیں اور پھر بجلی دیہی علاقوں والے عجائب گھر میں جا کر دیکھا کریں گے! :grin:
  8. arifkarim

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    یہ جب سے مولانا حضرات اس ملک کی سیاست پر قابض ہوئے ہیں تب سے 1973 کے آئین کے تحت ملک بربادی کی طرف جا رہا ہے!
  9. arifkarim

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    متحدہ کو ہارنے کا خوف بار بار بائکاٹ پر مجبور کر رہا ہے۔
  10. arifkarim

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟

    بھئی یہ پانچ سال پرانا دھاگہ ہے۔ مجھے اب یہ فائل ڈھونڈنی پڑے گی!
  11. arifkarim

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟

    شکریہ کی کوئی بات نہیں۔ میرا کام ہی کچھ ایسا ہے کہ کمائی بھی اسی یعنی اسپورٹ سے ہوتی ہے۔
  12. arifkarim

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟

    آپ اپنی مرضی کا بارڈر ہیڈر یا فوٹر میں ڈال سکتے ہیں۔ اگر ورڈ کے اپنے بارڈر چاہئے ہیں تو یہ دیکھیں: http://www.tutorialspoint.com/word_2010/word_borders_shades.htm
  13. arifkarim

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟

    ہیڈر اور فوٹر: http://office.microsoft.com/en-us/word-help/edit-a-header-or-footer-HA102809592.aspx
  14. arifkarim

    آپریشن اوڈیسی ڈاؤن - Operation Odyssey Dawn

    اب وہ یہی کام شام پر کرنا چاہتے ہیں لیکن چین اور روس لیبیا کی جنگ سے سبق سیکھ چکا ہے۔ اب وہ کبھی بھی سلامتی کونسل میں دوبارہ ان منافقین کو کسی مسلمان ملک پر حملے کی اجازت نہیں دے گا!
  15. arifkarim

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    الیکشن وہ واحد عمل ہے جہاں ہماری قوم اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتی ہے۔ باقی تمام مقامات پر حکومت کی غیر موجودگی کا رونا روتی ہے۔
  16. arifkarim

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    پنجابیت غنڈہ گردی اور چودھڑاہٹ مذہبی انتہاء پسندی اور پنجابی طالبان پیلی ٹیکسی اور جنگلا بس راوئینڈ اور بیرون ممالک میں ارب ہا ڈالر کے محلات پچھلے پانچ سالوں میں پنجاب حکومت نے تعلیم پر فی بچہ پچاس پیسے خرچ کئے۔
  17. arifkarim

    انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان

    سنی جماعتیں؟ تو آپ کونسی جماعت سے ہیں؟ کراچی کی "اردو" جماعت سے؟ :chatterbox: مغرب میں ایک قوم ہوتی ہے اور اسکے اندر مختلف نظریاتی سیاسی جماعتیں الیکشن لڑتی ہیں۔ آخری نتیجہ ملک کی بقاء اور عوام کی سلامتی و ترقی ہی ہوتا ہے۔ جو جماعت اپنا نظریہ عوام میں مقبول کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے، وہ جیت...
  18. arifkarim

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    آپکو نواز شریف نے کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ آپ عمران خان اور اسکی تحریک انصاف کے پیچھے یوں اندھیرے میں ٹکریں مار رہے ہیں؟
  19. arifkarim

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    تیسری گنتی؟ یعنی تین چار بار اور گنتیاں کی تو کوئی اور ہی جیت جائے گا؟ :laugh:
  20. arifkarim

    نواز شریف شوکت خانم میں

    ناراضگی تو الیکشن سے قبل ہی ہوتی ہے۔ الیکشن کے بعد تو صرف دوستیاں اور وفاداریاں باقی رہ جاتی ہیں۔
Top