نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    حرام ہے؟ تو حضرت داؤد علیہ السلام کیلئے نہیں تھی جب آپؑ موسیقی کیساتھ خدا کی حمد و ثناء کئے کرتے تھے؟
  2. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    عرب منارے بنانے کے فن سے ناآشنا تھے۔ یہ فن فارسیوں اور بعد میں ترکوں نے عالم اسلام میں پھیلایا ہے۔ جہاں تک موسیقی کا سوال ہے تو موسیقی اللہ کے برگزیدہ انبیاء جیسے حضرت داؤدؑ کو بھی عطا کی گئی تھی۔ اسمیں ثابت کیا کرنے کی ضرورت پڑ گئی مدرسے والوں کو؟
  3. arifkarim

    تھری ڈی پرنٹنگ، ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلاب

    جناب کہاں سے کہاں چلے گئے۔ تھری ڈی پرنٹنگ کا کلوننگ کے عمل سے کوئی تعلق نہیں۔
  4. arifkarim

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہ تمام نبوت کے داعی آپؐ کے دور میں بھی موجود تھے لیکن جب آنحضورؐ کی وفات ہوئی تو یہ کھلم کھلم بغاوت پر اتر آئے اور باقی مسلمان قبیلوں کو بہکانے لگے۔ تب ہی حضرت عمر فاروقؓ نے انکو طاقت کے زور پر ختم کرنے کی کوشش کی، نہ کہ اس سے قبل۔
  5. arifkarim

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    جب میں سنہ 2000 میں ناروے آیا تھا تو تربیلہ شہر میں 24 گھنٹے مفت بجلی فراہم کی جاتی تھی خاص کر جو لوگ تربیلہ ڈیم میں کام کرتے تھے۔ اب تو وہاں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے۔
  6. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    ناروے میں ایک اوسط گھرانہ 24 ہزار کلو واٹ سالانہ بجلی طلب کرتا ہے جو کہ دنیا میں دوسرے نمبر ہے۔ پاکستان کا مجھے پتا نہیں لیکن یقینا اس سے کہیں کم ہوگا کیونکہ ہم تو یہاں سردیوں میں بھی بجلی کے ہی ذریعہ گھر گرم کرتے ہیں اور کھانا وغیرہ بھی بجلی کے چولہوں پر بنایا جاتا ہے۔ اگر آپ گھر میں سالانہ 10...
  7. arifkarim

    شیعہ سنی رواداری کا گہوارہ

    شیعہ سنی کی لڑائی کے پیچھے وہ غیر ملکی عوامل ہیں جنہیں یہاں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ آخر کو روزی روٹی کا سوال ہے۔ :grin:
  8. arifkarim

    ہرات (افغانستان) کی چند دیدنی تصاویر

    پسماندگی کی مثالیں پیش کرنے کا شکریہ۔
  9. arifkarim

    ایم کیوایم پاکستان اورلندن کی رابطہ کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئیں

    یہ ملک اور قوم ایک کیسے ہو سکتا ہے جہاں لوگ محض لسانی اور مقامی بنیادوں پر سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیں؟ :eek:
  10. arifkarim

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    میں ابھی اسلام آباد اور پنڈی سے ہو کر آیا ہوں۔ یقین کریں بتا نہیں سکتا کہ بجلی کا جانا اور آنا کیسا ہے۔ ہر وقت یہ خوف رہتا ہے کہ ابھی گئی اور ابھی آئی۔ اسے ملک کہتے ہیں؟
  11. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    عسکری بجٹ کو جو ملکی بجٹ کا قریباً پچاس فیصد بنتا ہے صرف بجلی بنانے پر لگایا جائے تو کام بن سکتا ہے۔ لیکن عسکری لوگ کیا یہ ہونے دیں گے؟
  12. arifkarim

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    مسیلمہ وسطی عرب میں اسلامی خلاف کیخلاف بغاوت پر تلا ہوا تھا۔ اسلئے اسکو ایک جنگ میں ہرا کر قتل کیا گیا۔ نہ کہ کسی دہشت گرد کے ہاتھوں خاموشی سے موت کی نیند صرف اسلئے سلایا گیا کہ وہ دین اسلام کیخلاف پرچار کر رہا تھا۔ جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! http://en.wikipedia.org/wiki/Ridda_wars#Central_Arabia
  13. arifkarim

    تھری ڈی پرنٹنگ، ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلاب

    3ڈی پرنٹنگ سے تو ہر مشکل اور کمپلیکس ترین مشین جیسے کیمرے وغیرہ تک بنائے جا سکتے ہیں۔ یہ بندوق کس کھیت کی مولی ہے۔
  14. arifkarim

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    مساجد کیلئے مناروں کی تعمیر آپؐ کی وفات کے 80 سال بعد وجود میں آئی، یعنی فتح ایران کے بعد: http://en.wikipedia.org/wiki/Minaret#History مینارے اسلام کی آمد سے قبل فارسی ورثہ ہیں: http://english.tebyan.net/newindex.aspx?pid=94539
  15. arifkarim

    تبدیلی آگئی ہے

    اور چپو مولویوں کے گنے! اگر 1973 کا آئین نہ بنتا تو آج نہ مولوی ہوتے، نہ انکی کالعدم شدت پسند دہشت گر جماعتیں وجود میں آتی۔ نہ ضیاء ہوتا، نہ بھٹو ہوتا، نہ نواز شریف اور نہ ہی ایم کیو ایم۔ آج ہم بھٹو صاحب کے تہہ دل سے شکر گَزار ہیں جنہوں نے ہمیں 1965 کی جنگ کا نہ صرف تحفہ دیا بلکہ صدر ایوب کو...
  16. arifkarim

    چینی قوم کی ترقی کا راز

    ہم یہاں چین کی تعریف میں قصیدے پڑھ رہے ہیں اور ہمسایہ ملک ایران جہاں صدیوں سے فارسی زبان میں اعلیٰ تعلیم رائج ہے، اسکی ہمیں بالکل کوئی پرواہ نہیں۔ ایرانی صدر بھی اپنی مادری زبان ہی میں بیرون ملک جا کر خطاب کرتا ہے۔
  17. arifkarim

    راجن پور: 8 سالہ بچے کی 10 سالہ لڑکی سے شادی

    بالکل فضول بات! سائنسی تحقیق کے مطابق انسان بلوغت کی عمر 15 - 17 سال میں جاکر حاصل کرتا ہے۔ یہ جو ہمارے فضول سے عرب "اسلامی" رواج صدیوں سے چلے آرہے ہیں جہاں چھوٹی چھوٹی معصوم بچیوں کو ادھیڑ عمر کے مردوں کیساتھ زبردستی بیاہ دیا جاتا ہے، یہ اسی حد درجہ کی بڑھی ہوئی جہالت کا نتیجہ ہے۔...
  18. arifkarim

    ایک ٹیلیفونی مکالمہ

    یہ بیتابی اسلئے ہے کہ مذہبی جنونیت کی وجہ سے اسلام کی روح تو بھول گئی ہے لیکن اسکے ذریعہ ناجائز سیاست کا استعمال بھولتا نہیں۔ چونکہ قادیانی باقی مسلمانوں کی طرح پتھر کا جواب اینٹ سے نہیں دیتے، اسلئے انکے خلاف توہین رسالت کے قوانین باقی اقلیتوں کے مقابلہ میں زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں۔
  19. arifkarim

    راجن پور: 8 سالہ بچے کی 10 سالہ لڑکی سے شادی

    بڑی جلدی پڑی تھی انکو شادی کی! ابھی بچپن تو پورا کرنے دیتے۔
  20. arifkarim

    لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

    اگر حل ہوتا تو آج آپ اور ہم جیسے یوں ملک سے باہر ہوتے؟ :grin:
Top