نتائج تلاش

  1. arifkarim

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    حسان خان بھائی! اب ایسی بھی کوئی بات نہیں! آپکی طرح ہم بھی سیکولر جمہوری مسلم ممالک اور انکے معاشروں سے انتہائی قربت رکھتے ہیں اور ان کو باقی مسلم طرز حکومت پر ترجیح دیتے ہیں۔ مجھے آپکے اس فعل سے کوئی تکلیف نہیں پہنچی۔ میرے کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ مذہبی انتہاء پسند ترکی جیسے کامیاب مسلم...
  2. arifkarim

    یوٹیوب پر پابندی کی اصل وجہ توہین آمیز مواد نہیں

    جو اس امت کا حال ہے وہی امت اخبار کا حال ہے۔
  3. arifkarim

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    ہاہاہا۔ اسی انتہاء پسندی کو تو ختم کرنے آپکے مامے امریکی افغانستان اور عراق میں گئے تھے۔ یہ جنگ تو دوسری جنگ عظیم سے بھی زیادہ مہنگی اور طویل ہو گئی ہے جبکہ اسکے نتائج صفر ہیں۔ افغانستان اور عراق سے انتہاء پسند تنظیموں کا نہ تو خاتمہ ہوا ہے اور نہ ہی وہاں جمہوری نظام عوام کی اکثریت کی امنگوں پر...
  4. arifkarim

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    یہ میری سمجھ سے باہر کہ آخر مجھے کیوں اس دھاگہ میں ٹیگ کیا گیا ہے؟ ہاں یہ سچ ہے کہ میں مسلم سیکولر ازم کا حامی ہوں لیکن اسکی جو درگت آجکل ترکی کے اردوغان کی پارٹی عدالت و توسعه نے کی ہے، یہ اس قسم کے مسلم سیکولر ممالک کیلئے شرم کا مقام ہے! https://en.wikipedia.org/wiki/2013_protests_in_Turkey
  5. arifkarim

    توانائی بحران کا حل

    ہاہاہا! سال کا بہترین لطیفہ! بھئی جو خود اپنے سابقہ دور حکومت میں کرپشن کے عالمی ریکارڈ قائم کر چکے ہوں، ان سے اسبار کیا توقع کر رہے ہیں؟ :grin:
  6. arifkarim

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    چلو دیکھتے ہیں۔ ہم آپکی پوسٹ بھی یاد رکھیں گے۔
  7. arifkarim

    انڈیا کی سیر

    پاکستان زیادہ خوبصورت ہے :)
  8. arifkarim

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پاکستان کی بیٹنگ کا موازنہ ذرا بھارت کی بیٹنگ سے کریں۔ زمین آسمان کا فرق ہے۔ ہمارے بیٹسمین تو پچ پر کھڑے ہی نہیں ہو سکتے، کھیلنا تو دور کی بات ہے! بھاڑ میں جائے پاکستانی ٹیم۔ مجھے امید ہے یہ اپنے اگلے میچ میں بھارت سے تاریخی شکست کھائیں گے۔ انشاءاللہ!
  9. arifkarim

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ایسی نالائق اور نااہل ٹیم کو آگے بھیجنے کی وجہ؟ یہ پاکستانی سفارشیوں کی ٹیم ہے۔ بھارت کی طرح آئی پی ایل کے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کی ٹیم نہیں۔ اب دیکھنا بھارت کیسی درگت بناتا ہے پاکستان کی!
  10. arifkarim

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    الطاف حسین کے والدین آگرہ کے ہیں۔ موصوف کراچی میں پیدا ہوئے تھے: Altaf Hussain was born to Nazir Hussain and Khursheed Begum on 17 September 1953 in Karachi. His parents belonged to religious families from Agra, India. After the formation of Pakistan in 1947, his parents migrated to Pakistan and...
  11. arifkarim

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    مہاجر کوئی ایک خاص قوم نہیں ہے۔ بھارت میں پہلے سے آباد مختلف قوموں کا ہی حصہ ہے۔ 1947 میں بھارت سے صرف اردو بولنے والوں نے ہجرت نہیں کی تھی۔ The Muslim Gujaratis, Konkani, Hyderabadis, Marathi, Rajasthani, Punjabi fled anti-Muslim riots in India and settled in Karachi. There is also a sizable...
  12. arifkarim

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    اگر کرنٹ گزر گیا تو پھر زندگی بھی بھاگ سکتی ہے :)
  13. arifkarim

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    تو پھر اس ٹیم کے پاس 30 رنز بھی نہیں بچیں گے۔ :laugh:
  14. arifkarim

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پاکستان 80 رنز کی ٹیم ہے اگر مصباح کے 94 رنز نکال دیں۔
  15. arifkarim

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    آپنے بات ہی ایسی مزاحیہ کی تھی جو انکو ہنسی چھوٹ گئی۔ ٹیم کی اوور آل بیٹنگ پرفارمنس صفر تھی۔ بالفرض اگر مصباح الحق 94 رنز نہ بناتے تو پوری ٹیم کا کل اسکور بمشکل 100 بھی نہ ہوتا! پوری ٹیم 90 پر ڈھیر ہو جاتی! :grin:
  16. arifkarim

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    اسلئے بہتر ہے کہ آیا ہی نہ کرے، یوں جانے کی فکر لاحق نہیں ہوگی :)
  17. arifkarim

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    جمہوریت کا سائڈ ایفیکٹ۔ چین میں جمہوریت نہیں ہے اسی لئے چار سال کی بجائے 400 سالہ پالیسی بنا سکتا ہے :)
  18. arifkarim

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    تو ان کچھ لوگوں کی خاطر اپنے مستقبل کو قربان کر دیں؟ اگر 21 ویں صدی میں ملک کا یہ حال ہے تو سوچیں اگلے 100 سالوں میں یہ شارٹ فال بڑھتی آبادی کیساتھ کہاں سے کہاں پہنچ جائے گا!
  19. arifkarim

    لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹرکوآگ لگادی

    کیونکہ وہ کافر ہیں اور ہم ’’اللہ کے فضل‘‘ سے مسلمان۔ حالانکہ ہم حقیقتاً پیدائشی مسلمان ہیں۔
  20. arifkarim

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    تو اسرائیلی مذہبی نعروں اور جذبے کی آڑ میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے اور عوام پر خوف اور دہشت کے ذريعے اپنا تسلط قائم کرنے کے ليے صیہونی ڈرونز کیوں استعمال کئے جاتے ہیں؟ کیسے تعلق نہیں ہے؟ افغان جہاد میں جو کتب برین واشنگ کی غرض سے افغانستان لائی گئی تھی، وہ سب کی سب امریکی یونیورسٹیز سے ہی تیار...
Top