جی بالکل! اگلے 5 سال پاکستان کے سخت ترین سال آنے والے ہیں۔ میں نے تو خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ تحریک انصاف ہار کر بھی جیت گئی، یعنی اقتدار میں جانے کے بعد جو ان پر ذمہ داری پڑنے والی تھی اسکا بوجھ وہ نہیں اٹھا سکتی تھی۔ ن لیگ تو روائیتی ناکام سیاسی جماعت ہے۔ اگلے پانچ سال پنجاب، یعنی...