پردہ، برقع اور نقاب، افغانستان کی اسلامی ثقافت کا حصہ ہے۔ پوری مسلم دنیا میں مختلف اقسام کے پردے، برقعے اور نقاب استعمال ہوتے رہے ہیں۔ اسکا جہالت کے زمانے سے کیا لینا دینا؟ یہاں مغربی آزاد اور فحش ممالک میں بھی فیشن کے مطابق نقاب لیا جاتا ہے۔ اسمیں جہالت والی تو کوئی بات نہیں۔...
تو اسکا کیا یہ مطلب ہوا کہ اہل تشیع کی تنظیم حزب اللہ پر کیچڑ اچھالا جائے؟ اگر یہی کام اہل تشیع والے وہابیہ سلفیہ کی دہشت گرد تنظیم حماس کیخلاف کریں تو آپکو کیسا لگے گا؟
نیز یہ اس دھاگے میں غیر متعلقہ پوسٹس کیوں ہو رہی ہیں؟ انتظامیہ کو ایکشن لینا چاہئے نہ کہ خود طول دیکر بعد میں دھاگہ ٹھپ سے...
نومولود امریکیوں کا خیال تھا کہ جو کام سوویت روسی افغانستان میں نہیں کر سکے وہ یہ کر سکیں گے یعنی افغانستان کی قدیم تہذیب، تمدن اور ثقافت کا خاتمہ کرکے انکو مغرب زدہ بنا دیں گے۔ مگر افسوس ہر عالمی طاقت کا خاتمہ افغانستان پر چڑھائی کے بعد شروع ہوتا ہے۔
جی بالکل! طالبان کو پتا ہے نا کہ سابقہ حکومت میں جو سیاسی جماعتیں شامل تھیں وہ ایسے تو سیاسی میدان سے جائیں گی نہیں تو یہی طریقہ اختیار کر لیا جائے۔ شاید ڈرا دھمکا کر ہی انکو سمجھ آجائے کہ بار بار اقتدار کی باری لینے سے تبدیلی نہیں آسکتی!
عمران خان اور تحریک انصاف کی کامیابیوں کو دیکھ کر گورے بھی سٹھیا گئے ہیں لیکن خود پاکستانیوں کو نکتہ چینی کرنے سے فرصت نہیں مل رہی۔ یہ لوگ کیا خاک نیا پاکستان بنائیں گے۔ انکو تو بس روائیتی نورا کشتی سے ہی لگاؤ ہے۔ نیا پاکستان انہوں نے بنا کر کیا کرنا ہے جب پرانا ہی اتنے مزے سے چل رہا ہے۔
اس سازش میں خود اس زمانہ کے عرب سردار بھی شامل تھے جو صیہونیوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Faisal%E2%80%93Weizmann_Agreement
بالکل! اسنے کسی نیک کام کو مزید نیک کام کرنے کیلئے مثال کے طور پر استعمال کر بھی لیا تو کونسی قیامت آگئی۔ زورداری اور نورا کشتی اپنی ذات سے کوئی ایک بھی نیک کام دکھا دیں تو وہ اسبار ووٹ کے مستحق ٹھہر سکتے ہیں۔
کتنے مداری؟ پاکستانی الیکشن میں کوئی ایک دو حلقے تو ہیں نہیں۔ اگر کہیں اکا دکا غلط افراد کو ٹکٹ مل بھی گئے ہیں تو لوگ سمجھدار ہیں۔ وہ اپنی سمجھ کے مطابق قابل بندے کو ہی ووٹ ڈالیں، اسلئے نہیں کہ موصوف اب تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔