نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لادینیت

    ہاہاہا۔ یہ مشرق میں عجیب غلط فہمی ہے کہ سیکولر ازم کا مطلب دنیا گری یا لادینیت ہے! جبکہ یہاں مغرب میں سیکولرازم کا مطلب محض دین اور اسٹیٹ کا الگ ہونا ہے۔ یعنی ایک ایسا ملک جہاں کی سیاست میں دین کو سیاسی امور سے الگ کر دیا جائے ایک سیکولر ریاست کہلاتی ہے۔ لیکن بہت افسوس کیساتھ سوائے چنداں مسلمان...
  2. arifkarim

    ن لیگ نے آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے کا اعلان کر دیا!

    پرانے قرضے چکانے کیلئے نئے قرضے لینا بہت ضروری ہو گیا ہے: نواز شریف کا معاشی دھماکہ
  3. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    اور یہاں ہم سمجھ رہے تھے کہ پاکستانی "مسلمان" ہونے کے ناطے سود جیسی حرام چیز نہیں کھاتے ہوں گے۔ :)
  4. arifkarim

    پشاور: مدرسے میں دھماکا،11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    لیکن اسمیں کوئی شک نہیں کہ مسجد اینٹوں کی جب کہ مرنے والے انسان تھے۔
  5. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    کیا اس میں بھارت کا قصور ہے؟ بھارتی میڈیا کا؟ بھارتی ٹی وی کا؟ بھارتی فوج کا؟
  6. arifkarim

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    عام بولے جانی اردو اور ہندی ایک دوسرے کے اتنا ہی قریب ہیں جتنا نارویجن، ڈینش اور سویڈش۔ جسکو ان میں سے ایک زبان بھی آتی ہوگی وہ بہت حد تک دوسرے کی زبان با آسانی سمجھ جائے گا۔ لیکن جونہی آپ ان زبانوں کے لٹریچر میں غوطہ لگاتے ہیں، تو ساری حقیقت سامنے آجاتی کہ ایک الگ زبان دوسرے سے کتنا الگ ہوتی۔...
  7. arifkarim

    پرانا سعودی عرب

    یہ پرانی نہیں تیل نکلنے سے پہلے کی تصاویر ہیں۔ اگر آج وہاں تیل نہ نکلتا تو یہ تصاویر پرانی نہ لگتی۔
  8. arifkarim

    نواز شریف: پاکستان کے پاس پیسے نہیں ہیں!

    غربت اور مہنگائی میں دبی ہوئی قوم مزید قربانی کیلئے تیار ہو جائیں۔
  9. arifkarim

    یہ کونسافونٹ ہے

    کلک میں لکھا لگتا ہے۔
  10. arifkarim

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    عمران خان ایک لبرل نے کب ان اسلامی جنگجوؤں اور دہشت گردوں کی حمایت کی ہے؟ کیا آپ ہر سیاسی جماعت کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں؟
  11. arifkarim

    گیس پائپ لائن تعمیر نہ ہونے پر پاکستان کو جرمانہ دینا ہوگا، ایران

    ہاہاہا۔ یعنی فارسیوں نے اپنے حصے کی پائپ لائن مکمل بھی کر لی ہے جبکہ جمہوریہ پاکستان نے ابھی تک اپنے حصے کی پائپ لائن شروع بھی نہیں کی؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ اگر خود نہیں کر سکتے تو انہی فارسیوں کو آرڈر دے دیتے کہ ہمارے حصے کی پائپ لائن تم خود ہی مکمل کر دو۔ ہم پر رہو گے تو شائد اگلے الیکشن کا...
  12. arifkarim

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    حق چھین لینے سے کیا زبان، ہاتھ، منہ بھی چھین سکتے ہو؟ :grin:
  13. arifkarim

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    اسلام میں تو لچک ہے لیکن کیا مُلا میں لچک ہے؟ اُسکو تو ایک مشت داڑھی اور ٹخنوں سے اوپر شلوار والا ہی حقیقی مسلمان نظر آتا ہے اور باقی سب یا تو کافر یا نام نہاد مسلمان! :grin: جاپانی مسلمان کا ایک سیمپل: چینی مسلمان کا ایک سیمپل: کورین مسلمان کا سیمپل:
  14. arifkarim

    شمسی بجلی گھر: چینی کمپنی کو دعوت

    لیکن اس سرمایہ داری کیلئے کیا چین قرضہ بھی ساتھ میں دے گا؟ ہمارا قومی خزانہ تو 60 کی دہائی سے خالی ہے یعنی خسارے میں ہے۔
  15. arifkarim

    پاکستان کی پہلی خاتون جنگی پائلٹ

    مدرسے والوں نے ابھی تک اس بہادر خاتون پر کوئی "اسلامی" فتویٰ نہیں لگایا؟ حیرت ہے!
  16. arifkarim

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا آٹھواں میچ (گروپ A) انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

    بیٹنگ کیلئے کوچ سری لنکا سے منگوایا جا سکتا ہے؟ پاکستانی ٹیم کو سخت ضرورت ہے!
  17. arifkarim

    اسرائیل کی پاکستان کو فوجی برآمدات، برطانوی رپورٹ کا انکشاف

    اندر خانے سب کچھ چلتا ہے۔ پاکستان آئی ایس آئی اور اسرئیلی موساد کے قریبی تعلقات کی تاریخی داستان: http://en.wikipedia.org/wiki/Israel%E2%80%93Pakistan_relations#Timeline
Top