نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    یہ میری سمجھ سے بالکل باہر ہے کہ جب موبائل فون پر آپ بذریعہ ایس ایم ایس اپنے پولنگ اسٹیشن تک کی تمام تفاصیل جان سکتے ہیں تو اسی فون پر اپنے پسندیدہ امید وار یا جماعت کو ووٹ کیوں نہیں ڈال سکتے؟ کتنا مشکل ہے ایک نادرا کارڈ کو ایک موبائل فون سے لنک کرنا اور اسپر بذریعہ ایس ایم ایس ووٹ ڈالنا؟ جب یہ...
  2. arifkarim

    پورے کراچی میں الیکشن دوبارہ کروایا جائے

    کیونکہ دوغلہ پن سیکھنے کیلئے ہمیں متحدہ سے بہتر کوئی نہیں ملتا۔
  3. arifkarim

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ: الیکشن میں دھاندلی کہاں اور کیسے ہو گئی؟

    اس بار صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان سے باہر برطانوی نژاد پاکستانیوں نے بھی الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کیا۔ اور چپو جمہوری گنے! :laugh:
  4. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    وہ انقلاب تو مدینہ میں برپا ہوا تھا۔ مکہ تو محض فتح ہوا تھا۔
  5. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    ہماری سڑکوں پر تو روزانہ انگنت خون ہوتا ہے۔ تو کیا یہ انقلاب ہے؟
  6. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    نیٹو کا مشن مغربی دنیا کا عسکری دفاع ہے۔ جب یہ بنائی گئی تو اسوقت اسکا مقابلہ سوویت یونین کیساتھ تھا۔ سوویت یونین کے اختتام کے بعد اس اسکی ضرورت باقی نہ رہی تو اسکو مسلمان عرب ممالک پر جارحیت کے طور پر استعمال کیا جانے لگا۔ کاش کہ 57 مسلمان اکثریت ممالک بھی اسی قسم کی کوئی عسکری دفاعی ٹریٹی بنا...
  7. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    اور پھر بعد میں یہیں پر یورپی یونین اور نیٹو کے ذریعے ابتک امن قائم ہے۔ جبکہ باقی دنیا جنگ کی لپیٹ میں ہے۔
  8. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    اسی خونی انقلاب نے جدید مغربی جمہوری دنیا کی بنیاد رکھی۔ جسکی ناکام کاپی کرتے کرتے آجکل کے ناکام ممالک جیسے بھارت اور پاکستان تھک چکے ہیں۔
  9. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    اس قسم کے فلسفی کیسے پیدا ہوں گے جب تک آزاد خیال کی نگرانی کرنے والے مولوی ہماری ہر گلی میں موجود ہیں؟ :oops:
  10. arifkarim

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    اگر اس طرح کرنے سے قوم کا لوٹا ہوا پیسا واپس آسکتا تو ضرور کرتے۔ :chatterbox:
  11. arifkarim

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اس تاریخی دھاندلی پر ابرا الحق کا بیان:
  12. arifkarim

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    کیا اس قسم کا انقلاب کسی مسلمان اکثریت ملک میں آسکتا ہے؟ :eek:
  13. arifkarim

    میں، NA-247 اور PS-107

    یہ وہ جوان ہے جسکو سوائے اپنی ذات کے عموماً کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ اگر اس ڈھیٹ ہڈی کو تحریک انصاف نے ووٹ کیلئے مجبور کر دیا ہے تو پھر تبدیلی آچکی ہے۔
  14. arifkarim

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    انتخابی مافیا۔
  15. arifkarim

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    http://dunyanews.tv/election/
  16. arifkarim

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    تو کیا خیبر پختونخواہ میں دیہی علاقہ جات موجود نہیں ہیں؟ وہاں بھی تحریک انصاف ہر جگہ چھائی رہی ہے۔ اصل میں پاکستانی قوم کا مزاج انتہائی علاقائی قوم پرست ہے جسکا خاتمہ کرنے کیلئے تحریک انصاف نے پورے ملک میں اپنے امید وار کھڑے کئے تھے۔ لیکن افسوس کے کل کے الیکشن سے یہ ثابت ہوگیا کہ یہ قوم نہ 1947...
  17. arifkarim

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    کم از کم 170
  18. arifkarim

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    کیا مطلب؟ تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے ان افواہوں کا صاف انکار کر دیا ہے کہ تحریک انصاف روایتی چوروں لٹیروں یعنی ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے کسی قسم کا کوئی اتحاد کرے گی...
  19. arifkarim

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    یہ لوٹا تو تحریک انصاف کی حمایت کی وجہ سے جیتا ہے۔ وہ تو عمران خان اس پرانے لوٹے پر مہربان ہو گیا اور خود اسکی حمایت کی تاکہ اسکے حلقہ سے تحریک انصاف کو امیدوار کھڑا کرکے مقابلہ نہ کرنے پڑے۔ اب اگر اس لوٹے نے روایتی سیاست پنڈی میں کی تو عمران خان اس سے خود ہی نبٹ لے گا۔
Top