تو الیکشن سے پہلے کیا بڑکیں مار رہے تھے؟ عوام کو الو بنانا کب ختم کرو گے؟
یعنی الیکشن سے قبل محض سیاسی ڈرامہ کیا تھا کہ حکومت میں آکر اتنی مدت میں یہ کر دوں گا اور وہ کر دوں گا؟ 1985 جب آپ پہلی بار سیاست میں آئے تھے تو کتنے گھنٹے بجلی جاتی تھی؟ اس بار تو لگتا ہے کہ 24 گھنٹے بجلی غائب کر کے ہی...