نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اس بناء پر: تاج نستعلیق میں جس کیریکٹر فانٹ کا استعمال ہونا تھا وہ عماد نستعلیق کے سورس پر مبنی ہے۔ اور اسی کیریکٹر فانٹ میں نستعلیقی کشیدہ اور کچھ مزید فیچرز کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ اسوقت جو تاج نستعلیق فانٹ کا ورژن ریلیز کیا گیا ہے وہ آزمائشی ہے اور اسی بناء پر اسمیں فیض لاہوری نستعلیق کا...
  2. arifkarim

    دنیا کا سب سے خطرناک ائیرپورٹ

    یہی کچھ یہاں ناروے کے بعض ایئر پورٹس پر ہوتا ہے۔ جہاز پہاڑوں پر لینڈ ہوتے ہیں۔
  3. arifkarim

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    جناب عالی! جیو اردو نیوز والے جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کر رہے ہیں اور ڈاؤنلوڈ لنک بھی آفیشل والا ہی ہے: http://beta.jang.com.pk/GeoUrdu.html بی بی سی اردو نیوز کا فانٹ انکا اپنا تخلیق شدہ ہے خاص ویبسائیٹ کیلئے۔ یہ ایک نسخ فانٹ ہے: http://www.bbc.co.uk/urdu/fontinstall/popupwin.shtml مجھے...
  4. arifkarim

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    ایک عرصہ دراز سےٹیلی نار، یو فون اور دیگر بڑی کمپنیز اپنے اشتہارات میں اردو کے ایسے فانٹس استعمال کر رہی ہیں جو اردو ویب کی دنیا میں عام نہیں ہیں۔ اگر کوئی دوست ایڈورٹائزمنٹ کی دنیا میں کام کرتے ہوں تو وہ اس بارہ میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ میری ذاتی رائے میں اشتہاری کمپنیز نے یہ اردو فانٹس...
  5. arifkarim

    ٹی ٹی پی – مقاصد، ابہام اور کچھ ناقابل ترديد حقائق

    یہ لوگ احادیث میں موجود پیشگوئیوں بھی اسی انداز میں پیش کرتے ہیں۔
  6. arifkarim

    ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں

    تو وہ بھی تو انسان ہی کے بچے ہیں، کسی مچھلی کے نہیں جو پانی میں بغیر ہوا کے سانس لے سکیں۔
  7. arifkarim

    ادب کی معیشت (از وجاہت مسعود)

    اگر اتنی ہی اعلیٰ ہے یا تھی تو دم کیسے توڑ سکتی ہے؟ جاپانی، چینی،کورین،اور دیگر ایشیائی قومیں بھی بالکل ہماری ہی سطح پر تھیں جب ان پر مغربی تہذیب، تمدن، ٹیکنالوجی اور سائنس کی یلغار ہوئی تھی۔ آج وہ کہاں کھڑیں ہیں اور ہم کہاں ہیں؟ انکے تمام تر ترقیاتی راز انکی اپنی زبانوں میں موجود ہیں۔ تہذیب بھی...
  8. arifkarim

    میتھی میجک۔ حساب کا جادو

    نمرولوجی میں کوئی سائنسی حقیقت نہیں ہے۔ اعداد انسانی ایجاد ہیں اور ہماری جیسی مخلوقات اگر کسی اور سیارہ پر ہوں تو وہ انہی اعداد کا کوئی اور مطلب لے سکتی ہیں۔ یہ فضول وقت کا ضیاع ہے۔ ہم اس سے دور ہی رہنا چاہئے۔ اسکو عام زبان میں سوڈو سائنس بھی کہا جاتا ہے...
  9. arifkarim

    ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں

    ایک سائنسی آرٹکل میں یہ پڑھا تھا کہ دو سال تک کے بچے کو اگر پانی میں ڈالا جائے تو وہ ڈوبتا نہیں بلکہ سانس از خود رک جاتا ہے اور پانی پھیپڑوں تک پہنچ نہیں پاتا۔ شاید اسی لئے اتنے چھوٹے بچے باآسانی تیراکی کر سکتے ہیں۔
  10. arifkarim

    جمہوریۂ آذربائجان کے شہر نخچوان کی جالب تصاویر

    وہاں بھی ایران جیسا اسلامی انقلاب برپا ہو جائے گا تو یہ علاقہ بھی پوری مسلم دنیا میں بہت مشہور ہوگا۔ گمنامی کی اصل وجہ وہاں پر جمہوری سیکولر سیاسی نظام کا رائج ہونا ہے جو کہ مسلم اکثریت ملک کی حیثیت سے اور ایران جیسے ہمسایہ کی وجہ سے خاصی گمنامی کا باعث بنتا ہے۔ نیز صیہونی ریاست ہائے اسرائیل...
  11. arifkarim

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    اپلوڈنگ کا سسٹم ہی کام نہیں کر رہا، حرف شناسی تو بعد کی باتیں ہیں۔
  12. arifkarim

    انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت 100 روپے سے تجاوز

    چلو چلو پاکستان سے نکلو!
  13. arifkarim

    ننھی تیراک،ایسے سوئمنگ کرتی ہے کہ بڑے بڑے دَنگ رہ جائیں

    2 سال تک کے بچے پانی میں سانس لے سکتے ہیں۔
  14. arifkarim

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    تو کیا پہلے سنجیدگی سے کام نہیں کر رہے تھے؟ :eek:
  15. arifkarim

    جمہوریۂ آذربائجان کے شہر نخچوان کی جالب تصاویر

    اذربائجان بہت خوبصورت ہے!
  16. arifkarim

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    ہاہاہا! جناب یہ اردو محفل ہے، کوئی ہیکرز کی خریدو فروخت کی مارکیٹ نہیں ہے جہاں آپ ہیکرز کی بولی لگا سکیں!
  17. arifkarim

    ’انڈیا میں کرنل جیل جا سکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں‘

    کیونکہ ہمارا ملک ہماری فوج کے مرہون منت رہا ہے زیادہ تر عرصہ!
  18. arifkarim

    آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

    فین؟ توبہ توبہ! ہم تو پچھلے دس سالوں میں ریلیز ہونے والے بعض پاکستانی گانوں کے فین ضرور تھے لیکن آجکل کی ناکام پود جو ریلیز کر رہی ہے اس سے بہتر ہے بندہ پرانی غزلیں سن لے:
  19. arifkarim

    عشق آباد - ترکمانستان کا مرمریں دارالحکومت

    ترکوں کی شان میں مزید قصیدے!
  20. arifkarim

    آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

    اگر یہ پاکستانی گانا ہے تو انگریزی میں کیوں ہے؟ کیا اسکی ہٹ ہونے کی اصل وجہ اسکا کسی غیر زبان میں ہونا ہے؟
Top