مسلمانوں کے نام نہاد ’’عروج‘‘ کا زمانہ 1258 کے سقوط بغداد کے بعد سے ختم ہے۔ اتنی صدیاں بیت گئی ہیں اور ابھی تک کئی سو سال پرانے قصے کہانیاں ہی نہیں ختم ہو رہی ہے۔ آجکل کے زمانہ میں ہماری جگہ کہاں ہے؟ ذرا اسکا جواب بھی دیں۔ نیز ترقی بتدریج ہوتی ہے، ایک زمانہ کے بعد جا کر ختم نہیں ہو جاتی۔ مسلمان...