نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    جناب یہ اردو محفل تو کیا ، قریباً ہر اردو فارم کا دائمی مسئلہ ہے! جب کچھ سال قبل مذہبی سیکشن کو ماڈریشن کے تحت لایا گیا تو خاکسار نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ اس سیکشن کو مکمل آزاد کردیں یا بالکل حذف کر دیں کیونکہ پھر ماڈریشن کرنے والے کی اپنی مذہبی اور فرقہ ورانہ انسیت اسکی ماڈریشن کی خدمات...
  2. arifkarim

    آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

    یہ گلوکار اگر میری آنکھ در آنکھ ہوتا تو اسکو بتاتا کہ گاتے کس طرح ہیں۔ :grin:
  3. arifkarim

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    میرے پاس آج بھی پاکستانی شہریت ہے! ناروے میں رہتے ہوئے 13 سال سے زائد ہو گئے ہیں لیکن اپنی شہریت نہیں بدلی! آجکل میں جرمنی کے دورہ پر ہوں اور فخر سے اپنے سبز پاسپورٹ پر سفر کرتا ہوں! سفید جھوٹ بولنے سے پہلے ایک بار کنفرم تو کر لیتے!
  4. arifkarim

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    پاکستانی ہیں تبھی تو اس قسم کے پاکستانیوں کی وجہ سے جہاں جاتے ہیں بدنام ہو جاتے ہیں۔ اُفف، اتنا غصہ! تھوڑا حوصلہ کیجئے۔ میرا نشانہ محض جرائم پیشہ پاکستانی افراد تھے۔ سارے پاکستانی نہیں!
  5. arifkarim

    ایک ملک دو مذاہب اور تین بولتی تصویریں: نمازیوں سے بھری مسجد سے چندگز دور پر خالی گرجا

    اب جیسا کہ باقی مسلمان ممالک ہیں ویسا ہی نظارہ مغربی یورپی شہر پیش کرتے ہیں۔ کیا پوری مغربی تہذیب کو اسلامی کرنے کا ارادہ ہے؟ کوئی تو علاقہ چھوڑ دیتے!
  6. arifkarim

    عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے آج 52 سالہ پاکستانی کو گرفتارکرلیا

    پاکستانی دنیا کے کسی خطے میں بھی موجود ہوں، جرم کرنا نہیں چھوڑ سکتے! اسی لئے باقی پاکستانی ہر جگہ بدنام ہیں۔
  7. arifkarim

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    یہ شاید تھیم کی بات کر رہے ہیں جو آپنے جمیل خط نما میں استعمال کی ہے۔ نیز ہمیں یہ برصغیری رسم الخط پر مبنی قرآنی فانٹس شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ اسپر کام کب تک ہو سکے گا؟
  8. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    چاندنی دھاتیں کوئی بری انویسٹمنٹ نہیں ہے لیکن منافع بخش کمپنیوں کے مقابلہ میں بہت بری سرمایہ کاری ہے۔ لیکن یہ ہے کہ یہ کافی حد تک محفوظ انویسٹمنٹ ہے۔ اسمیں پیسے کے بالکل ڈوب جانے کا امکان نہیں ہوتا!
  9. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    بے شک۔ لیکن چاندنی دھاتوں سے بہتر ہے کہ بندہ کسی ایسے علاقہ میں پراپرٹی خریدے جسکا 10، 20 سال بعد حقیقی قیمتیں بڑھ جانے کا امکان موجود ہو۔ یورپ میں بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پراپرٹی خالی پڑی ہوئی ہے اور قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں۔ بہرحال پراپرٹی بھی کوئی 100 فیصد ضمانت...
  10. arifkarim

    لادینیت

    تو ایران اب کیسا ہے؟ ایرانی میڈیا میں تو اسکو بڑا بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے۔ اپنی کچھ ایران کی یادیں یہاں ضرور شیئر کریں۔
  11. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    اسمیں سے کتنا حقیقی سرمایہ کاری کا منافع ہے اور کتنی محض سود خوری، اسکا اگر اندازہ ہو سکے تو بہتر ہوگا، وگرنہ جس شرح پر یہ پاکستانی بینک منافع دے رہے ہیں ایسے میں پاکستانی روپے کی افراط ذر کا اندازہ اس چارٹ سے کر لیں: اب کوئی پاگل ہی ہوگا جو 2007 الیکشن یعنی زورداری حکومت کے بعد سے پاکستانی...
  12. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    یہ دادی جان کے ٹوٹکے اپنے پاس ہی رکھیں! پچھلے کئی سالوں سے سونا، چاندی وغیرہ کی قیمت میں متواتر کمی آئی ہے: http://www.kitco.com/charts/livegold.html چاندنی دھاتیں 100 فیصد منافع بخش انویسٹمنٹ نہیں ہے!
  13. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    سود خوری اور منافع خوری میں بہت فرق ہے جناب! آپ جب پیسے فکس ڈپازٹ کرتے ہیں تو بینک انکو مختلف اسکیمز میں انویسٹ کرتا ہے اور وہاں سے ہونے والا منافع آپکے شیئر کے مطابق ایک خاص مدت بعد واپس کر دیتا ہے۔ جیسا کہ اوپر والی مثال میں آپکو 40 فیصد منافع حاصل ہوا۔ یہ سود نہیں منافع ہے! عموماً سود کی شرح...
  14. arifkarim

    لادینیت

    آپ ایران میں کیا کرتے تھے؟ کتنا عرصہ قیام کیا؟ کیا کوئی خفیہ جوہری ریسرچ وغیرہ تو نہیں کی؟ کہیں امریکہ اور اسرائیل آپ پر بھی معاشی پابندیاں نہ لگا دے! ہمارا ڈاکٹر قدیر بیچارا! :grin:
  15. arifkarim

    لادینیت

    مولوی اور علماء اگر اپنی دینی حدود میں رہ کر مذہبی کام کریں تو وہ کبھی بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنیں گے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ علماء اور مولوی پورے معاشرے کو کنٹرول کرنے پر تل جاتے ہیں اور اپنی مرضی کا نظام اسلام کا لیبل لگا کر بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ اوپر سے یہ سادہ لوح لوگ انکی باتوں میں آکر خون...
  16. arifkarim

    نواز شریف: پاکستان کے پاس پیسے نہیں ہیں!

    ہمارے پاس ہوں نہ ہوں، نواز شریف کے پاس تو سوئٹزلینڈ میں ہیں نا!
  17. arifkarim

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    پورا ملک ہی سیاہ ہوا ہے تو سیاح کیا خاک آئیں گے یہاں!
  18. arifkarim

    ن لیگ نے آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے کا اعلان کر دیا!

    یہ ایک سنجیدہ دھاگہ تھا۔ آپ سب نے اسکو مضحکہ خیز بنا دیا!
  19. arifkarim

    لادینیت

    یہ آپکی محض غلط فہمی ہے کہ سیکولرازم کا اصل مطلب دین اور دنیا کو الگ کرنا ہے، حالانکہ اسکا اصل مطلب دین کو ریاستی امور سے الگ کرنا ہے! جو دینی کام علماء کرام کے سپرد ہیں جیسے نماز پڑھانا، اسلامی رسومات کروانا، اسلامی کی تعلیم دینا وغیرہ ایک سیکولر ریاست میں بالکل ممکن ہیں لیکن اسبات کا حق انہیں...
  20. arifkarim

    پاکستانیوں کا کالا دھن

    تو کیا قادیانی پاکستانی نیشنیلٹی ہولڈر نہیں ہیں؟ مدرسے سے "تعلیم یافتہ" محترمہ؟! :grin: انگلیاں قادیانی تو کیا ہر پاکستانی دوسرے پاکستانی پر اٹھائے گا جو اسلام کے نام پر حاصل کر دہ ملک میں بڑے شوق سے سود کھاتے ہی نہیں بلکہ دیگر غیر اسلامی ممالک میں اپنے اثاثے چھپا کر کہیں زیادہ سود حاصل کرتے...
Top