سیکور آمریت کم از کم اسلامی آمریت سے تو بہتر ہی ہے جو کہ اخوان المسلمین کے صدر مرسی نافذ کرنے نکلے تھے۔ ایک سال کے عرصہ میں جس طرح اس اخوان نے غیر مسلم مصریوں پر پابندیاں لگائی گئیں اسکا تمام ریکارڈ موجود ہے۔ جمہوری طور پر حکومت کرنے کیلئے تمام اپوزیشن پارٹیز کو اعتماد میں لینا پڑتا ہے جس میں...