نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایم کیو ایم کی سیاست کا جھوٹ سچ

    اگر پاکستان کو آئی ایس آئی سے خطرہ ہے تو الطاف بھائی کو تو پھر زیادہ بڑا خطرہ ہونا چاہئے۔
  2. arifkarim

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور فاروق ستار کی بے بسی

    پاکستانی سنسرشپ کا کمال ہے!
  3. arifkarim

    ایم کیو ایم برطانیہ کے دفتر سے 4 لاکھ پونڈ ملے

    اس فاروق ستار چاپلوسی کو انگریزی کسنے سکھائی ہے؟ یہ تو عمران خان کی انگریزی کے سامنے کھڑا بھی نہیں ہو سکتا! :grin:
  4. arifkarim

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    جس ایمان میں شواہد نہ ہوں، حقیقت نہ ہو، اس اندھے لکیر کے فقیر ایمان کا کیا فائدہ؟ جنات کا وجود بے شک ہے لیکن اسکی شکل وہ نہیں جو یہاں امت کے اخبار میں پیش کی جا رہی ہے۔ ایسی کہانیاں بچوں کو لوری دیتے وقت تو سنائی جا سکتی ہیں۔ ایک باشعور بالغ کیلئے ان پر ’’ایمان‘‘ لانا اپنے آپ سے دھوکہ ہے۔
  5. arifkarim

    امریکہ اسامہ تک کیسے پہنچا: ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ

    یہ جدید اقوام اپنی نام نہاد جمہوریت کی وجہ سے مار کھا جاتی ہیں۔ جیسے یہ ریٹائرڈ امریکی جنرل خود یہ اعتراف کر رہے ہیں کہ کس طرح 9/11 حملوں کے بعد ایسی بھیانک اور خوفناک امریکی خارجہ پالیسی چنداں افراد نے ترتیب دی جسکا مقصد پوری امریکی قوم کو بے تکی، بلا جواز اور کبھی نہ ختم ہونے والی صلیبی جنگ...
  6. arifkarim

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    اصل بات یہ ہے کہ جنات جیسی غیر مرئی مخلوق کا ایسا کوئی وجود نہیں جو ہم بچپن سے عینک والا جن جیسے فضول ڈراموں میں تصور کرتے آئے ہیں۔
  7. arifkarim

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    اگر آپکو یہ موصوف جن مل بھی جائیں، میں تب بھی اس میٹنگ کی تصدیق نہیں کر سکتا جب تک اجتماعی طور پر یا خودمختارانہ طریقے سے جن جیسی کسی مخلوق کی حقیقت کا پتا نہ چل جائے۔
  8. arifkarim

    امریکہ اسامہ تک کیسے پہنچا: ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ

    میں صرف تاریخ کا سبق دے رہا ہوں کہ ہر طاقت ور سلطنت کا ہمیشہ سے یہی وطیرہ رہا ہے۔ قدیم مصریوں سے لیکر جدید امریکیوں تک، ہر انسانی قوم نے اپنے عروج کے وقت ہمیشہ دوسری اقوام پر چڑھائی کی ہے اور انکو محض اپنی طاقت کے بل بوتے پر دانستہ شکست اور پسپائی کا سامنا کروایا ہے۔ اور جی ہاں، یہاں مسلمان...
  9. arifkarim

    امریکہ اسامہ تک کیسے پہنچا: ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ

    شاہ ایران، صدام، قذافی وغیرہ محض مغربی ٹٹو ڈکٹیٹر تھے۔ اسامہ بن لادن اسکے بر عکس ایک جہادی تحریک کے رہنما تھے۔ دوسرا اگر اسکو زندہ گرفتار کیا جاتا تو مقدمہ کے وقت ایسے ایسے امریکی راز فاش ہوتے کہ انکو لگ پتا جاتا۔ شاید اسی لئے جان بوجھ کر اسکو زندہ نہیں پکڑا گیا۔
  10. arifkarim

    بوسینا میں نسل کشی کے شکار سینکڑوں شہدا کی تدفین

    یورپ میں آخری بڑی جنگ دوسری جنگ عظیم کے بعد بلقان کی جنگ آخری جنگ تھی جہاں مسلمان بوسنیوں کی سربوں نے نسل کشی کی کوشش کی۔
  11. arifkarim

    ایم کیو ایم برطانیہ کے دفتر سے 4 لاکھ پونڈ ملے

    پاکستانی کرتوت اب برطانیہ میں بھی؟ چیک کریں کہ کہیں بھتا ارد گرد کے گورے ہمسایوں سے تو نہیں لیا؟
  12. arifkarim

    ایم کیو ایم کی سیاست کا جھوٹ سچ

    یہ بھارتی مصیبت ابھی تک پاکستان کی جان کیوں نہیں چھوڑ رہی؟
  13. arifkarim

    اسرائیلی وزیر اعظم 'بنیامین نتانیاہو' کا تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک!

    لگتا ہے اسبار کا رمضان المبارک تمام مذاہب کے پیروکاروں کیلئے بہت احترام کا باعث ہے۔ ابھی کچھ دن قبل اوبامہ انکل نے بھی رمضان الکریم کی مبارکیں دی ہیں۔
  14. arifkarim

    امریکہ اسامہ تک کیسے پہنچا: ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ

    بے شک! جب مسلمان اقتدار میں تھے تو انہوں نے بھی کوئی کم بے گناہ نہیں مارے۔ بلکہ ابھی تک انگنت عرب خانہ جنگی میں مارے جا رہے ہیں۔
  15. arifkarim

    امریکہ اسامہ تک کیسے پہنچا: ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ

    نعش کی حالت متعدد گولیاں کھانے کے بعد ایسی نہیں تھی کہ اسکی تصاویر عام کی جاتی۔ سمندر میں غرق کرنے کی وجہ اس دہشت گرد کی قبر کو مزار بننے کے بعد حاضرین سے بچانا مقصود تھا۔ اب نہ رہے گا بانس نہ بجے کی بانسری۔
  16. arifkarim

    مولانا ابوالکلام آزاد کا خواب اور پاکستان کا مستقبل

    یہ بات تو کب کی ثابت ہو چکی ہے کے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے دو قومی نظریہ فائدہ مند نہیں رہا۔ پورے برصغیر کے مسلمان ایک ہو کر جس طرح اپنے مفادات کی حفاظت کر سکتے تھے، وہ آج پاکستان، بھارت، کشمیر اور بنگلہ دیش میں بٹ کر نہیں کر سکتے۔ لیکن اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئی کھیت۔
  17. arifkarim

    نٹ فریم ورک ایرر کا حل مطلوب ہے

    یہ لاگ فائل اٹیچ کریں۔
  18. arifkarim

    کشمیر: علیحدگی پسندوں کی سیاسی تنہائی

    ہمسے پاکستان تو سنبھالا نہیں جا رہا اور باتیں کشمیر کی ہو رہی ہیں۔
  19. arifkarim

    دہشت گردی میں بھارتی را کے ملوث ہونے کا ثبوت

    اوپر دیکھیں:
  20. arifkarim

    آج کی تصویر - 1

    پاکستانی عیسائیوں اور ہندوؤں کیساتھ اگر افطار کی کوئی تصویر مل جائے تو ضرور لگائیے گا۔
Top