نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عثمانی روح کا حامل بوسنیائی شہر 'موستار'۔۔

    یہی تو میں نے اوپر کہا کہ اسلامی اور عیسائی قومیت کا یہودی قومیت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہودیت دراصل بنی اسرائیل کے قبائل سے ہے جو کسی زمانہ میں ایک قوم تھے اور پھر پوری دنیا میں بکھر گئے اور آج اپنے آبائی وطن اسرائیل میں آباد ہیں۔ مسلمانوں اور عیسائیوں کی تاریخ اس سے قدرے مختلف ہے۔ ہمارا...
  2. arifkarim

    عثمانی روح کا حامل بوسنیائی شہر 'موستار'۔۔

    بوسنیائی مسلمانوں میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ مسلمان تو چین ، تھائی لینڈ اور کوریا میں بھی موجود ہیں۔ انکو بھی اپنی اجتماعی یادداشت کا حصہ بنا لیں۔ :) مسلمان یہودیت کی طرح کوئی قومیت نہیں ہے۔ مسلمان امتی ضرور ہیں لیکن کسی ایک قوم کا حصہ نہیں ہیں۔ کیا میں کسی چینی یا جاپانی مسلمان کو اپنا ثقافتی و...
  3. arifkarim

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    مکار اور ظالم تو حضرت امریکہ بھی ہے۔ ہم پاکستانی بھی ہیں۔ تو کیا اب امریکی اور پاکستانی اخبار پڑھنا چھوڑ دیں؟ :grin: ہر فتنہ کے دونوں اطراف کی خبریں جاننا ضروری ہیں تاکہ اسکے حقائق کا درست پتا لگایا جا سکے!
  4. arifkarim

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    جو ویڈیو اے آر وائی نے دکھائی تھی، اسمیں محض بلوچستان لبریشن آرمی کے کالے کرتوت دکھائے گئے تھے اور وہ ویڈیو خود اس تنظیم نے تیار کر کے انٹرنیٹ پر ڈالی تھی۔ اب اگر بلوچستان حکومت کو اپنی نااہلی پر تکلیف ہو رہی ہے تو ہوتی رہے۔ احمقانہ مقدمے کرنے سے کچھ بھی نہیں ہونے والا!
  5. arifkarim

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    اسرائیلی فوج خود ساختہ دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے۔ انکو آرڈر اوپر سے آتا ہے، نیچے سے نہیں۔
  6. arifkarim

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    ٹھیک ہے۔ یا تو آپ اسرائیل جیسی عسکری طاقت بن جائیں یا اپنی عسکری ہار کو تسلیم کر کے قیام امن کی کوشش کریں۔ لیکن چونکہ ایک مسلمان کسی کافر خاص کر یہودی کے آگے سر نہیں جھکا سکتا تو پھر میں یہی کہوں گا: لگے رہو! پچھلے 60 سال میں جو نہیں ہو سکا، شاید وہ اب ہو جائے!
  7. arifkarim

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    یہ ویڈیو یہاں دیکھی جا سکتی ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بلوچستان-لبریشن-آرمی-نے-قائداعظم-ریزیڈنسی-پر-حملے-کی-ویڈیو-جاری-کر-دی.66537/ کیا محفل کے سی ای او کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے؟ :battingeyelashes:
  8. arifkarim

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    واشنگٹن — پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس کی جانب سے نجی ٹیلی ویژن نیوز چینل 'اے آر وائی نیوز' کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے پر پاکستان کی صحافی تنظیموں نے سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ 'اے آر وائے نیوز' کی انتظامیہ کے مطابق چینل پر مقدمہ 13 اگست کو نشر کی جانے والی ایک ویڈیو کی بنیاد...
  9. arifkarim

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    عسکری دفاع تب کیا جاتا ہے جب بندہ حالت جنگ میں موجود ہو۔ آج جب کہ فلسطینی اور اسرائیلی سیاست دان قیام امن کیلئے کوششیں کر رہے ہیں تو دوسری جانب خودساختہ عسکری عناصر کیوں حالت جنگ میں موجود ہیں؟ http://en.wikipedia.org/wiki/2013_Israeli-Palestinian_peace_talks
  10. arifkarim

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ،دو شہید،درجنوں زخمی

    مکمل خبر: http://www.jpost.com/Defense/Report-2-Palestinians-killed-by-Israeli-security-forces-in-Kalandya-324261 ایک طرفہ خبروں سے پرہیز کریں۔ اسرائیلی افواج وہاں ایک فلسطینی دہشت گرد لیڈر کو پکڑنے گئے تھے جسکے جواب میں فلسطینی جہادی مشتعل ہو گئے اور یہودیوں کے ہاتھوں شہادت کا درجہ حاصل کیا:
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے 2013، پہلا ٹی 20

    پاکستانی ٹیم زمبابوے کے ہاتھوں مار کھا رہی ہے۔
  12. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے 2013، پہلا ٹی 20

    حیران کن طور پر آج آفریدی آؤٹ نہیں ہوا!
  13. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ زمبابوے 2013، پہلا ٹی 20

    پہلی اننگ کا رزلٹ: Pakistan 161/5 (20.0/20 ov)
  14. arifkarim

    سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر پروفائل بنانے اور تصویر پوسٹ کرنا غیر اسلامی!

    انکے نزدیک تو ہر چیز غیر اسلامی ہے۔ لگے رہو!
  15. arifkarim

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    اس عربی شامی حمام میں سب ننگے ہیں۔ پچھلی بار عراقیوں نے ایرانیوں پر اس ہتھیار کا استعمال کیا تھا۔ کیا مسلمان ایسے ہوتے ہیں؟
  16. arifkarim

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    تیر شامی حکومت کی طرف کیوں ہے؟ کیا شامی باغی یہی ہتھیار استعمال نہیں کر سکتے؟
  17. arifkarim

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    جنہوں نے عراق ایران جنگ میں استعمال ہونے والے کیمیائی ہتھیاروں کی تباہ کاریوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا انہیں لعنت ملامت سے کیا فرق پڑے گا؟
  18. arifkarim

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    لو جی! پہلے تصدیق تو کر لیں کہ آیا حملہ کیمیائی بھی تھا یا نہیں۔ یا تھا بھی تو کہیں ان شامی باغیوں نے تو نہیں کیا؟
  19. arifkarim

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    میرے دل کی بات کردی!
Top