ہاہاہا! تباہ تو افغانستان بھی افغان جہاد، طالبان اور القائدہ کی وجہ سے ہوا ہے اور پوشت کی کاشت کا فائدہ کون اٹھا رہا تھا؟ غلطیاں اپنی اور الزام روایتی یہود و نصاریٰ پر۔ یہی یہود و نصاریٰ سعودیوں، کویتیوں، ایرانیوں اور اماراتیوں کا تیل کیوں نہیں چرا رہے؟