نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - پانچواں اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    بڑے چوکے مار رہے ہیں اب تو! اب آؤٹ نہ ہو جائیں!
  2. arifkarim

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    چلو جی! کیا سیاسی پارٹیاں بھی شیطانی ہو سکتی ہیں خاص کر کے جب یہ بعث پارٹی ایک وقت میں پورے عرب دنیا میں بہت مقبول تھی: http://en.wikipedia.org/wiki/Ba'ath_Party#Branches_by_region
  3. arifkarim

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    ہرگز نہیں! مسلمان ہونا تہذیب، ثقافت اور تمدن کی تبدیلی کا نام نہیں ہے! کیا مسلمان ہونے کے بعد فارسی، ترکی، بنگالی اپنی قومی زبانیں بھول گئے؟ کیا ان سب نے عرب لباس اپنا لیا؟ کیا انہوں نے اپنی قدیم تہذیب کو چھوڑ کر عربوں کے ثقافتی رنگ میں بدل دیا؟ ہرگز نہیں! اسی شدت پسند مذہبی سوچ نے پوری امت...
  4. arifkarim

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    شامی افواج اہل تشیع کی ہی ایک شاخ علویۃ سے تعلق رکھتی ہیں۔ شامی صدر بشار حافظ الاسد بھی اسی شیعہ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Alawites
  5. arifkarim

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    صرف مسلمان ہونا قومیت نہیں ہے، جیسے ہندو، عیسائی یا یہودی ہو جانا کسی کی قومی تاریخ نہیں بدل سکتا۔ ہمارے آباؤ اجداد گو کہ جدی پشتی بھارتی نہیں تھے لیکن وہ ایشیا کے آریا، فارسی اور شامی قبائل جو بھارت میں آکر آباد ہو گئے کا حصہ تھے: The majority of Pakistanis belong to various...
  6. arifkarim

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    ہاہاہا! کیا شامی افواج مسلمان نہیں ہیں؟ کیا وہاں عالم اسلام سے آئے ہوئے جہادی گروہ مسلمان نہیں ہیں؟ گلے تو دونوں اطراف والے کاٹ رہے ہیں۔
  7. arifkarim

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    میں دوقومی نظریہ کا یقیناً دفاع کرتا اگر وہ حقائق پر پورا اترتا، اگر واقعی برصغیر کے مسلمانوں کو اس نظریہ پر چل کر وہ سب مل جاتا جسکی بنیاد اس نظریہ میں ڈالی گئی تھی۔ یعنی خودمختار، آزاد، جدید مسلم فلاحی ریاست۔ آج ۶۰ سال بعد خود اندازہ لگا لیں کہ یہ نظریہ کس قدر حقیقت پر مبنی تھا۔
  8. arifkarim

    سرائیوو (بوسنیا) کی تاریخی سلطان فاتح مسجد میں رمضان المبارک کی رونق

    میں یہاں حسان خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کروں گا جو روائیتی عرب مسلم دنیا سے ہٹ کر بہت کم نظر آنے والی یورپی مسلم دنیا کی تصاویر یہاں پیش کرتے رہتے ہیں۔ شاید ان تصاویر کو دیکھ کر ہم یہ سمجھ سکیں کہ ایک مشت داڑھی اور ٹخنوں سے اوپر شلوار ہر مسلم علاقہ میں ممکن نہیں ہے۔
  9. arifkarim

    زید حامد کون ہے؟

    پاکستانی میڈیا کا بچپنا پن ہے کہ ایک کامیاب سینیئر صحافی ایک ناکام دفاعی تجزیہ نگار کیخلاف پورا آدھے کا پروگرام صرف اسلئے کرے کہ اسنے کچھ دن قبل ایک اور نجی چینل پر اسکی ہتک کی تھی؟
  10. arifkarim

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    کیسی باتیں کر رہیں ہیں جناب؟ Shariah-compliant assets reached about $400 billion throughout the world in 2009, according toStandard & Poor’s Ratings Services, and the potential market is $4 trillion.[21][22]Iran,Saudi ArabiaandMalaysiahave the biggest sharia-compliant assets.[23] In 2009Iranian...
  11. arifkarim

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    یہ جنگ نہیں خانہ جنگی ہے جسمیں عرب وہابی جہادی قوتیں ایک طرف اور فارسی شیعہ جہادی قوتیں آپس میں لڑ کر اللہ کی راہ میں شہید ہو رہی ہیں۔ اسی لئے ہمسایہ ملک اسرائیل اور لبنان کو کسی حد تک اسکون کا سامنا ہے کیوں یہ ابھی تک آپس کی مسلمان گردنیں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
  12. arifkarim

    ایک ہی خاندان کے تیرہ افراد کو ذبح کردیا گیا۔

    کم از کم اسبار یہود و نصاریٰ کا روایتی سازشی کارڈ یہ عرب مجاہدین استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ شام میں ہونے والی خانہ جنگی میں پچھلے دو سال سے نہ تو اسرائیل شامل ہے اور نہ ہی کوئی اور مغربی امریکائی طاقت۔ لیکن پھر بھی عربوں کی عرب لیگ شام میں ہونے والی ہولناک خانہ جنگی سے ابتک نہ نبٹ پائی ہے...
  13. arifkarim

    حامد میر نے کپیٹل ٹاک میں زید حامد کو غدار پاکستان قرار دے دیا!

    جسکے جواب میں زید حامد نے حامد میر کیخلاف فتووں کی بوچھوڑ کر دی:
  14. arifkarim

    البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں سفرہ ہائے افطار

    ویزا اپلائی کر دیں پھر!
  15. arifkarim

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    پاکستان بھی کر سکتا ہے اگر قوم پرست رہنما ، سرمایہ کار، انجینئر، آرکیٹیکٹ اور مزدور وغیرہ 1960 کی دہائی کی طرح وافر مقدار میں میسر آسکیں! غور کرنے کا مقام: کیا 60 کی دہائی میں پاکستان سونے کی کان یا تیل کے کوؤں پر بیٹھا تھا جو تربیلہ ڈیم اور اسلام آباد جیسے بڑی نوعیت کے منصوبے آثانی کیساتھ مکمل...
  16. arifkarim

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    میں وحی قرآنی کا منکر نہیں، ان آیات کے غیرفطری، حقیقت سے کوسوں دور نکالے جانے والے مطالب اور تصورات کا منکر ہوں۔ ہم اپنے بچوں کو جو جنات کی تصویر پیش کرتے ہیں اسمیں کس قدر سچائی ہے کیا اسپر غیرجانبدارانہ اور آزادانہ تحقیق کی ہے کسی عالم دین نے؟ اگر ہم 1400 سال بعد بھی اس جدید ٹیکنالوجی کے دور...
  17. arifkarim

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    اب آئے نا لائن پہ! :mrgreen: جب اپنے مرضی کی بحث نہ رہی تو غیر متعلقہ بحث کا لیبل لگا کر فراغت اختیار کر لی۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ دو قومی نظریہ کوئی نظریہ نہیں ہے جب برصغیر کے تمام مسلمان پاکستان ہجرت نہیں کر پائے اور بعد میں کشمیر، پاکستان اور بنگلہ دیش میں بٹ کر ایک اتحاد قائم کرنے سے قاصر رہے۔...
  18. arifkarim

    سیارہ زحل اور عطارد سے لی گئی زمین کی تصاویر

    شہر سے دور آب و ہوا صاف ہونے کے باعث تارے اور سیارے ایسے ہی صاف نظر آتے ہیں۔
  19. arifkarim

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    کشمیر پر پاکستان کا حق ہے تو جن بھارتی علاقوں سے مسلمان ہجرت نہیں کر سکے ان پر کس ملک کا حق ہے؟ یاد رہے کہ بھارت میں آج بھی کروڑں کی تعداد میں مسلمان آباد ہیں جو پاکستان کے ناسوز حالات دیکھ کر یہاں پر ہجرت کا خواب بھی نہیں دیکھتے!
  20. arifkarim

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    آجکل کی بنی اسرائیل تو اپنے ناخنوں سے کچھ خاص کام نہیں لے سکتی۔ کیا پچھلے 4000 سال میں اسقدر انقلابی جینیاتی تبدیلیاں رونما ہو گئی ہیں؟ :alien:
Top