بھارت اور پاکستان کو انگریز کے تسلسل سے آزاد ہوئے کوئی 60 سے زیادہ برس بیت چکے ہیں لیکن ابھی تک یہاں ہندو، مسلمان، مہاجر، عیسائی، سکھ، قادیانی ، اہل تشیع کے نام پر تشدد ، فتنہ اور تفرقہ ختم ہونے میں نہیں آرہا! چین، جاپان، کوریا، سنگاپور جیسی غیر مذہبی اقوام کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں اور ہمیں...