نتائج تلاش

  1. arifkarim

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    ہاہاہا! یعنی اگر حکومت فحاشی کیخلاف ایکشن نہیں لے رہی تو اسلامی جنگجوؤں کو یہ حق کیسے حاصل ہو گیا کہ حکومتی رٹ کو چیلنج کریں؟ قانون اپنے ہاتھ میں لے لیں؟ کیا مولویوں کا اسلام یہی سکھاتا ہے کہ جب وسائل موجود نہ ہوں تب بھی کئی ہزاد گنا طاقتور حکومت کیخلاف بغاوت کی جائے اور مار پڑنے پر برقعہ پہن...
  2. arifkarim

    لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

    ہاہاہا۔ یعنی اس سے پہلے تو ملک میں بالکل امن تھا؟ آپکا کیا خیال ہے کہ ان اسلامی جہادی تنظیم کو خاموشی سے برداشت کیا جائے؟ اور اگر انکے خلاف ایکشن لیا جائے تو یہ ہم پر خودکش بمبار چھوڑ دیں گے؟ حد ہوتی ہے جہالت کی! لال مسجد والے جہادی دہشت گرد کئی سالوں سے اسلام آباد میں حکومت کی رٹ کو چیلنج...
  3. arifkarim

    کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے ریمووایبل ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو کو پاس ورڈ لگایا جاسکے

    بٹ لاکر استعمال کریں۔ ونڈوز 7،8 وغیرہ میں چلتا ہے۔ میں خود یہی استعمال کرتا ہوں: http://en.wikipedia.org/wiki/BitLocker_Drive_Encryption
  4. arifkarim

    ٹی20 ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال چٹاگانگ میں

    ہانگ کانگ کے زیادہ تر کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔ شاید اسی لیے یہ ٹیم اتنی کمزور ثابت ہوئی ہے۔
  5. arifkarim

    ٹی20 بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان

    ابھی نیپال اور ہانگ کانگ کا میچ باقی ہے۔
  6. arifkarim

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    جی بالکل۔ جیسے پاکستان میں لفظ "ستان" فارسی ہے۔ پاکستان کی ہزارہ کمیونیٹی منگول ترک ہے۔ ہمارے بچوں کی کہانیوں میں کوہ قاف کا بکثرت ذکر میں وسطی ایشیا سے جاکر ملتا ہے۔ اور تو اور ہمارے اسلامی جہادی دہشت گردوں کا تعلق بھی اسی ازبک، تاجک ترک جہادی کمیونیٹی سے ہے۔
  7. arifkarim

    آل سعود کون ہیں

    ہمفرے جاسوس کی کہانی محض افسانہ ہے جیسے صیہونی بزرگان کے پروٹوکولز محض ایک افسانہ ہے جسے حقیقت کا رنگ دیا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Memoirs_of_Mr._Hempher,_The_British_Spy_to_the_Middle_East
  8. arifkarim

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ از: ازڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    بھارت، ہندوستان ، انڈیا کا وجود 1947 میں نہیں آیا۔ یہ علاقہ، ملک، وطن ہزاروں سال سے قائم و دائم ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/History_of_India مسلمانوں، عیسائیوں وغیرہ کے یہاں آنے جانے سے یہاں کے باسی بدل نہیں سکتے۔ لوگ تو وہی ہیں۔ بس مذہب ہی تو تبدیل ہوا ہے اتنے ہزار سالوں میں۔
  9. arifkarim

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    شکریہ۔ مجھے اس فارم کے بارہ میں معلوم نہیں تھا۔
  10. arifkarim

    آل سعود کون ہیں

    اسکا کوئی وجود نہیں۔ یہ ایک hoax تھا۔
  11. arifkarim

    آل سعود کون ہیں

    اللہ تعالیٰ عالم اسلام کو آل سعود کی تباہکاریوں سے ہمیشہ بچا کر رکھے! آمین!
  12. arifkarim

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    یعنی اب فتٰوی مسترد بھی ہونے لگے کیونکہ و ہ ہماری دلی خواہشات کے مترادف ہیں؟ :)
  13. arifkarim

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    یہ نجدی نہیں وہابی ذہن کی پیداوار ہے۔
  14. arifkarim

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    آپ خوش نصیب ہیں جو آپکے مسلمان آباؤاجداد نے پاکستان ہجرت نہیں کی وگرنہ آجتک مہاجر کا لیبل نہ اترتا۔ خیر یہاں یہی صورت حال اور بہت افسوس ناک ہے۔ آپ پاکستانی ٹی وی چینلز پر دیکھ سکتے ہیں کہ امدادی کیمپس محض مشہوری کیلئے لگائے گئے ہیں۔ اور جنکو امداد کی اشد ضرورت ہے وہ بیچارے ابھی تک بھوکے بیٹھے ہیں۔
  15. arifkarim

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    شکریہ۔ زندہ تہذیب کو ختم کرنا ( تھر کے بچوں کی اموات) اور مردہ تہذہب کو زندہ کرنا یہی انکا کام ہے۔
  16. arifkarim

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    ساجد بھائی، ہمارے کیا مفاد ہونے ہیں۔ 1948 میں ہی ہم اپنے مفاد کی بجائے کشمیریوں کے مفاد کے پیچھے پڑ گئے تھے۔ اسکے بعد ہم اسرائیل کیخلاف عربوں کا جہاد لڑتے رہے اور جب وہاں پسپائی ہوئی تو بنگالیوں کے مفاد کیلئے سر توڑ ناکام کوششیں کی۔ پھر 80 کی دہائی میں ہم افغانستان کے مفاد کیلئے میدان جنگ میں...
  17. arifkarim

    چشم کشا واقعہ

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ امیر ممالک میں جتنا اناج ہر سال ضائع ہوتا ہے اگر اسکو ایکسپورٹ کر دیا جائے تو دنیا میں غذائی قلت با آسانی ختم ہو سکتی ہے۔ لیکن اسکے لئے دنیا بھر کے وسائل کو ایک نیٹورک میں یکجا کرنا پڑے گا تاکہ جس علاقہ میں بھوک ، خشک سالی ، قحط وغیرہ پھیلا ہو وہاں تک جلد از جلد اناج کی...
  18. arifkarim

    اک ایسا ملک جس کی نہ اپنی آبادی ہے اور نہ سرزمین!

    میرا نہیں خیال یہ کوئی ملک ہے بلکہ اسکو عیسائی رہبانیت کہا جا سکتا ہے۔ مزید: http://en.wikipedia.org/wiki/Sovereign_Military_Order_of_Malta
  19. arifkarim

    ماں کے ہاتھوں دو بچوں کا قتل۔۔۔

    جی یہ نفسیاتی مسئلہ ہی تھا۔ باپ نشئی نکھٹو تھا اور ماں کئی ہفتوں سے اسکو کام پر جانے کا کہہ رہی تھے لیکن موصوف کو تو نشے ہی سے فرصت نہیں تھی۔ جب ماں نے اپنے ہی بچوں کا اپنے ہی ہاتھ سے قتل کیا تو موصوف اسی کمرے میں نشے کی حالت میں آرام فرما رہے تھے۔ یہ ہے حال ہمارے اسلامی معاشرہ کا۔
  20. arifkarim

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    تو 1970 سے الیکشن جیت کے اور کیا گُل کھلا رہی ہے یہ پی پی پی؟
Top