نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اس حکومت کیساتھ تین چار سالوں میں یہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ دسمبر اور جنوری میں ہی میسر آجائے گا۔
  2. arifkarim

    کیا جہاز پاکستان میں لینڈ ہوا؟

    یہ امریکی میڈیا کی پھیلائی ہوئی دہشت ہے۔
  3. arifkarim

    کوئٹہ دھماکے میں 10 افراد ہلاک

    فارسی اور بھارتی آپسے اختلاف کرتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Muslim_conquest_of_Persia http://en.wikipedia.org/wiki/Muslim_conquest_in_the_Indian_subcontinent
  4. arifkarim

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    نہیں ہوگا۔ خالی سونے کی نئی کانیں دریافت کر لینے سے سونے کی قیمت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جب تک زمین میں دفن سونا بہت ساری سرمایہ کاری کے بعد وہاں سے نکل کر مارکیٹ میں نہیں آجاتا! مجھے لگتا ہے جیسے آپ نے سونے کی قیمت کا 100 سالہ تاریخی چارٹ نہیں دیکھا...
  5. arifkarim

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    بٹ کائن دور جدید کا گولڈ بگ ہے۔ یعنی جو جتنا بٹ کائن کی جتنا لمبا عرصہ ذخیرہ اندوزی کرے گا، وہ مستقبل میں اتنا ہی امیر ہوگا۔ 2010 میں بٹ کائن ایک ڈالر کا بھی نہیں تھا۔ 2011 میں یہ ایک ڈالر کا ہوا۔ 2012 میں 10 ڈالر کا اور 2013 میں اچانک 1000 ڈالر کا ہوکر دھڑام سے سے گرا۔ آجکل ایک بٹ کائن 600...
  6. arifkarim

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ از: ازڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    دو الگ بھارتی مسلمان اکثریت ریاستیں پاکستان اور بنگلہ دیش کا انجام آپکے سامنے ہے۔ اب کیا مزید کا ارادہ ہے؟
  7. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    اگر یہی بات ہے تو انکو شام کیلئے لڑنا چاہئے نہ کہ اپنے خاص مسلک کو وہاں مسلط کرنے کیلئے۔ اور اب خود بیچارے شامی اسبات کی گواہی دے رہے ہیں کہ القائدہ اور دیگر اسلامی جہادی تنظیموں نے انکے قومی انقلاب کو ہائی جیک کیا ہوا ہے...
  8. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    خالی اسپورٹ کرنے سے جنگیں جیتی نہیں جاتیں۔ حالت جنگ میں کوئی فوج کیسی کارکردگی دکھاتی ہے، اسکا وسائل سے کم اور لڑنے کی صلاحیت سے زیادہ ہاتھ ہوتا ہے۔ روس نے اول دن سے عرب ممالک کا ساتھ دیا ہے اور اپنے جدید ہتھیار اسرائیل کیخلاف استعمال کرنے کی کھلی اجازت دی ہوئی ہے۔ اگر امریکہ اسکے مقابلہ میں...
  9. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    تو جناب میں نے کہا لکھا کہ بشارلاسد فرشتہ صفت انسان؟ یقینا اسنے اپنے ہی لوگوں کا قتل عام کیا اور یہ اسوقت سے ہو رہا ہے جب سے اسکا خاندان شام پر قابض ہوا ہے۔ لیکن آزاد شامی آرمی نے جو طریقہ اپنا ہے بغاوت کا وہ درست نہیں۔ انکی فنڈنگ وہابی جہادی ممالک سے آرہی ہے۔ اگر یہ بالفرض غاصب بشارالاسد کو...
  10. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    تو جناب سعودیہ جیسے ناجائز بچے کو جننے والے بھی تو یہی برطانیہ اور امریکہ ہی تو ہے؟ آل سعود کو مکہ اور مدینہ کا قبضہ کیسے حاصل ہوا؟ کیا وہ برطانوی سرکار کی "رحمت" نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ یہ وہی آل سعود ہے جو تیل کی فراوانی سے پہلے نجد اور حجاز میں ڈکیتیاں کرتی پھرتی تھی اور وہابی اخوان کے ذریعہ...
  11. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    کیونکہ شام کی فوج اسکے ساتھ ہے۔ اور شامی افواج میں شام ہی کے لوگ شامل ہیں۔ کیا انکو اپنے ہی لوگوں کے دکھ درد کا احساس نہیں؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ڈکٹیٹر کی فوج اسکا ساتھ تو دے لیکن جس ملک کی حفاظت انکی ذمہ داری ہے اسکو چھوڑ دے؟ یہ ناممکن ہے۔ یقینا شام میں بغاوت کرنے والوں کا زیادہ تر تعلق...
  12. arifkarim

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    بے شک۔ اگر پلیس بو سے واقعی افاقہ ہوتا ہے تو اسکو بطور علاج استعمال کرنا چاہئے۔
  13. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    چلو! بات منطق سے شروع ہوئی اور ذاتیات پر آکر ٹوٹی۔ میں یہاں اسرائیل یا شام کی حمایت نہیں کر رہا ہے۔ آپ اقوام متحدہ کی قراردات کا مطالعہ کر لیں۔ سب سے زیادہ قرارداد اسرائیل کیخلاف ہی ہیں۔ لیکن بالکل شروع کی قرارداد میں اسرائیل کو خود مختاری کا حق دیا گیا ہے۔ اگر عرب دنیا کو 22 ممالک میں خود...
  14. arifkarim

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    بالکل۔ اور چپو عربی گنے۔
  15. arifkarim

    ان پیج 3 کا نیا ورژن کورل میں لکھائی پیسٹ نہیں کر رہا

    انپیج کا کونسا ورژن ہے؟ اسکی فوٹو یہاں اپلوڈ کر دیں۔
  16. arifkarim

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    اگر دوا میں اثر موجود ہے تو موجود ہے۔ ضروری نہیں کہ مادی سائنس اسکا جواب دے سکے۔
  17. arifkarim

    آئی سی سی T20 ورلڈ کپ 2014

    شمشاد بھائی ان وارم اپ میچوں کی کیا منطق بنتی ہے؟
  18. arifkarim

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    جب ہم پاکستان میں تھے، غالبا 1999 کی بات ہے، تب اکثر اخباروں میں کارٹون چھپا کر تے تھے کہ ڈالر مہنگا ہوگیا، آٹا سستا ہو گیا وغیرہ۔ آج جب تاریخی چارٹس کو دیکھتے ہیں تو صاف نظر آجاتا ہے کہ ڈالر اور آٹا پاکستان جیسے ملک میں کبھی سستا ہوا ہی نہیں تھا۔
  19. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    بشارالاسد نے نئے الیکشن کا اعلان بھی کیا تھا لیکن باغی جنکا تعلق سعودی وہابیوں اور مصری اخوان المسلمین سے ہے ہرگز اسپر خوش نہیں تھے۔ یوں یہ خانہ جنگی ابھی تک جاری ہے۔ ایران اور روس کی بشار الاسد سے پرانی دوستی ہے اور وہ اپنی دوستی کا حق ادا کر رہے ہیں۔
  20. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    یقینا آپ اسرائیل کی تاریخ سے واقف نہیں۔ یہ علاقہ کئی ہزار سالوں تک یہود و نصاریٰ کی آماج گاہ تھا جب رومیوں نے اسرائیلیوں کو یہاں سے جبرا ملک بدر کر دیا۔ اسوقت سے دنیا بھر کے یہود واپس اپنے آبائی وطن اسرائیل میں رہنے کے خواب دیکھتے رہے ہیں۔ یورپ میں یہودیوں پر ظلم و ستم ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے اور...
Top