نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    شکریہ زیک: Period Spot Buying Spot Selling Average Aug 1947 to Jul-55 Parity/Official Exchange Rate 3,3085 Aug-55 to Apr-72 4,7619 4,7775 4,7697 May-72 to Jan-73 11,0000 11,0156 11,0078 Feb-73 to Dec-81 9,9000 9,9156 9,9078 Period JUL AUG SEP OCT NOV DEC JAN FEB MAR APR MAY...
  2. arifkarim

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    قرآن کے احکام یقینا 1400 سال پرانے ہیں اور یہ تاقیامت نہیں بدلیں گے لیکن یہ دنیا تو 1400 سال سے بدل رہی ہے اور تا قیامت اسکے حالات بدلتے رہیں گے۔ بدلتے حالات اور واقعات کے ساتھ قوانین میں تبدیلی ضروری ہوتی ہے تاکہ انکو حالات حاضرہ کیساتھ پابند کیا جا سکے۔ کیا یہ عرب آج بھی اونٹوں کی سواری کرتے...
  3. arifkarim

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    لیکن مرد ایسا کر سکتا ہے۔ یہ بالکل فطرت اور عدل کے خلاف ہے کہ مرد کو جس چیز کی کھلی اجازت دے دی جائے، عورت کو اس سے روکا جائے۔
  4. arifkarim

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    یہاں پر یہ جاہل نام نہاد "علما" حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ایسا صرف عرب کے سحراؤں میں 1400 سال قبل ممکن تھا۔ آجکل کے جدید دور میں 1400 سال پرانا عربی قانون لاگو کرنا ممکن نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    حماس نامی اسلامی دہشت گرد سنی تنظیم کے اسکولز بھی ہیں، کالجز بھی، یونیورسٹیز، ہسپتالیں، فلاحی ادارے، ٹی وی چینلز اور فلسطین کی پارلیمنٹ و حکومت میں یہ حصہ دار ہیں۔ 2004 میں اسرائیل نے خود ہی غزہ کی پٹی سے انخلاء کا فیصلہ کیا تھا اور تمام صیہونی آبادیوں کو وہاں سے ہٹا دیا تھا...
  6. arifkarim

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    سعودیہ سے تیل اور گیس تو لے سکتے ہیں نا۔ اسکے عوض مزید وہابی جہادی امپورٹ کئے جا سکتے ہیں۔
  7. arifkarim

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    جس اسوقت امریکی ڈالر نیا نیا سونے کے بندھن سے آزاد ہوا تھا: http://en.wikipedia.org/wiki/Nixon_Shock
  8. arifkarim

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    سعودی "اسلامی" وہابی معاشرے سے اور کس چیز کی توقع کی جا سکتی ہے جہاں خواتین کو گاڑی تک اکیلے چلانے کی اجازت نہیں!
  9. arifkarim

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    بیشک۔ اور اگر عورت بھی مرد سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنا چاہے تو وہ کیا کرے؟ سر پیٹتی رہے؟
  10. arifkarim

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    مشرف نے فوج کے مفاد میں کام کیا تھا، پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ امریکہ کی جنگ تھی، پاکستان کی نہیں۔ مشرف نے پاکستانی مفادات کو امریکی ردی ڈالروں کے عوض بیچا اور اسکا خمذیادہ طالبان کی شکل میں پورا پاکستان بھگت رہا ہے۔ لگے رہو!
  11. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    1۔ یعنی جو مسئلہ آپ نے اوپر بیان کیا ہے وہ تو 4 سال قبل حل ہو چکا ہے۔ 2۔ کرننگ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا اپڈیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا۔ 3۔ یہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نیا ورژن ہے جس میں آٹو کشیدہ وغیرہ اڈوبی انڈیزائن کے اندر ہی چلتے ہیں۔ 4۔ جی میرے پاس انڈیزائن سی...
  12. arifkarim

    خزاں 2013 کی کچھ تصاویر

    کھمبی۔
  13. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    دلیل میں نے اوپر پیش کر دی ہے کہ حزب اللہ کیوں وجود میں آئی۔ لیکن حزب اللہ ایک خودمختارانہ تحریک کی بجائے ایک اسلامی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے۔ اور ایرانی اسلامی حکومت کی اسکو حمایت حاصل ہے۔ لبنان کی اپنی آزاد قومی فوج کے موجود ہونے کے باوجود حزب اللہ جیسی دہشت گرد تنظیم کا کیا جواز بنتا ہے؟ یہ...
  14. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    اگر آپ امریکی اور اسرائیلی میڈیا سے ذرا ہٹ کر حزب اللہ پر ریسرچ کریں تو معلوم ہوگا کہ لبنان پر اسرائیلی جارحیت سے قبل حزب اللہ کا کوئی وجود ہی نہیں تھا! بقول سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم: Norton, Augustus (2009). Hezbollah: A Short History. Princeton University Press. p. 33. ISBN0-691-13124-4.
  15. arifkarim

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    ہاہاہا! اسرائیل نے سنہ 2000 کے بعد خود ہی لبنان سے انخلاع کا فیصلہ کیا تھا۔ آپکی حزب اللہ 20 سال تک اپنی طاقت کے بل بوتے پر یہ حدف حاصل کرنے میں ناکام رہی: http://en.wikipedia.org/wiki/1982-2000_South_Lebanon_conflict#2000:_Israeli_withdrawal
  16. arifkarim

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    کیا یہ سب بھی یہودی و نصاریٰ کا قصور ہے؟
  17. arifkarim

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یقینا اسمیں کوئی شک نہیں کہ مرزا احمد جمیل کی انتھک کوششوں کے بغیر آج ہم اس جدید دور میں نستعلیقی اردو لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہوتے!
  18. arifkarim

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    بھارتی قومی بچپنے پن کی اعلیٰ مثال!
  19. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    ہاہاہا! لگتا ہے آپکی نظر سے یہ 4 سال پرانے دھاگے نہیں گزرے: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈیزائن-سی-ایس-۵-میں-اردو-نستعلیق-کی-مکمل-اسپورٹ.29861/ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈیزائن-سی-ایس-۵-میں-اردو-نستعلیق-آٹو-کشیدہ.29923/...
  20. arifkarim

    مرزا غلام قادیانی کا دعویٰ خدائی کرنا

    شکریہ۔ اردو محفل اب باقی اردو فارمز کی طرح قادیانیت کیخلاف "جہادی" تکفیریوں کیلئے پلیٹ فارم فراہم کر رہی ہے۔ اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہوگی؟ :)
Top