نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    آسٹریلیا والے دعا کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش جیت جائے تاکہ آج بھارت کو ہرا کر انکو آگے جانے کا کوئی موقع مل سکے۔ ہاہاہا!
  2. arifkarim

    پاکستان میں سیاسی پارٹیاں کمزوراورلیڈرمضبوط ہیں‘سہیل وڑائچ

    یاد رہے کہ عمران خان کا مقصد تحریک انصاف کو ایک قومی ادارہ بنانا ہے نہ کہ روائیتی ون مین پارٹی جو اسکے خاندان تک محدود ہو اور اقتدار میں آتے ہی پاکستان کی لوٹ مار میں ملوث ہو۔ اوپر جو لوگ ہنسی اور ٹھٹھہ کر رہے ہیں وہ کرتے رہیں۔ یقینا شوکت خانم ہسپتال، نمل یونی ورسٹی وغیرہ جو عمران خان کے حکومت...
  3. arifkarim

    کورل ڈرا کے نئے ورژن x7 کی مورخہ 27 مارچ کو ریلیز

    اردو نستعلیق کے تمام فیچرز شامل کر دیے گئے ہیں: http://www.corel.com/static/pdfs/news_releases/CDGSX7_Press_Release_NA.pdf
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    اب بنگلہ دیش کا جیتنا کافی مشکل ہے۔
  5. arifkarim

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    بالآخر کورل والوں نے اپنے بڑے پراڈکٹ کورل ڈرا کےنئے ایڈیشن میں مکمل نستعلیقی اسپورٹ شامل کر ہی دی! یہ ورژن چند دن قبل پہلے ہی ریلیز ہوا ہے اور اسمیں ٹائپوگرافی کے تمام جدیداوپن ٹائپ فیچرز کام کر رہے ہیں۔ یہ نمونہ دیکھیں جمیل نوری نستعلیق کیساتھ: مزید فیچررز...
  6. arifkarim

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    یہ لغت کہاں دستیاب ہے ٹیکسٹ فارمیٹ میں؟
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    یہ میچ تو جیت جائیں گے۔ اگلا میچ ویسٹ انڈیز سے جیتا آسان نہ ہوگا۔
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    فائنل اسکور: 190، 5 آؤٹ۔ اب آجاؤ بنگالیوں میدان میں۔ احمد شہزاد پاکستانی ویرت کوہلی! زندہ باد!
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    180 رنز۔ 4 آؤٹ۔ آخری اوور۔ زبردست!
  10. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    ملک آؤٹ۔ آفریدی ان۔
  11. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    جلدی کوئی آؤٹ ہو تاکہ آفریدی کو موقع ملے!
  12. arifkarim

    کورل ڈرا کے نئے ورژن x7 کی مورخہ 27 مارچ کو ریلیز

    ٹرائل ڈاؤنلوڈ: http://www.corel.com/corel/category.jsp?cat=cat4120069&rootCat=cat3700169
  13. arifkarim

    پاکستان میں سیاسی پارٹیاں کمزوراورلیڈرمضبوط ہیں‘سہیل وڑائچ

    تحریک انصاف تو مضبوط ہے۔ اگر عمران نہ بھی ہو تو بھی اسی جماعت کو ووٹ پڑیں گے۔
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    110 اسکور۔ 3 آؤٹ۔ زبردست!
  15. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    پانی پینے کے بعد اب شہزاد شاٹس لگا رہا ہے۔ یہی پانی پہلے پی لیتا!
  16. arifkarim

    بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

    ہاہاہا۔ جعلی کرنسی؟ تو اصلی کرنسی کیا ہوتی ہے؟ سوائے ردی کاغذی نوٹ کے انکی کیا ساختی قدر ہے؟ کیا یہاں سب کا دماغ خراب ہو گیا ہے؟ گھر بیٹھے کرنسی نوٹ تو کوئی بھی چھاپ سکتا ہے اور استعمال کر سکتا ہے اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا۔
  17. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

    ایسے دوڑ دوڑ کر رسکی رنز بنا رہے ہیں جیسے ٹونڈے ہوں اور شارٹ لگانا ناممکن ہو!
Top