آج بڑے عرصہ بعد بدنام زمانہ مائکروسافٹ کی ویب سائٹ سے گزر ہوا تو معلوم ہوا کہ انہوں نے بالآخر پورے آفس 2013 کا اردو لینگوئج پیک ریلیز کر دیا ہے! پہلے صرف اردو پروفنگ ٹول ہی موجود تھا جسکا ربط ہٹا دیا گیا ہے۔ اب دیر نہ کریں اور جلدی سے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے پورے آفس 2013 میں مدد فائلوں اسمیت اردو کا...