نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نواز شریف شریعت کی طرف بڑھیں، طالبان ہمارے بھائی ہیں، طاقت سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، جماعت اسلامی

    طالبان ہمارے بھائی ہیں۔ یعنی 50000 سے زائد بے گناہ پاکستانیوں کے قاتل جماعت اسلامی کے بھائی ہیں۔ ویسے یہ دہشت گرد جماعت 1947 سے لیکر ابتک پاکستان دوست کیسے ہے؟
  2. arifkarim

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    ایڈ بلاک استعمال کریں۔
  3. arifkarim

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    مجھے اللہ جانے کیوں اس دھاگے میں ٹیگ کیا گیا ہے حالانکہ محفلینز کی اکثریت جانتی ہے کہ میرا اس نام نہاد دوقومی نظریہ سے دور دور تک بھی کوئی تعلق نہیں ہے! جب ہم پاکستان میں پرائمری اسکول جاتے تھے تو اسوقت پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتابوں میں پڑھایا جاتا تھا کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور...
  4. arifkarim

    تعمیرِ وطن کا خواب

    پھر وہی سازشی تھیوری! یہ سچ ہے کہ اسلامی علماء ہند تقسیم ہند کے حق میں نہ تھے اور اسی لئے انہوں نے سیکولر پاکستان کی مخالفت کی اور آج تک کررہے ہیں جہاں وہ اپنا من پسند مولویانہ "شرعی" نظام جبرا نافظ کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ سیکولر تو بھارت بھی ہے تو پھر پاکستان کس حوالہ سے...
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    پاکستانی ٹیم کی یہی حیران کن بات ہے کہ یہ ہارا ہوا مقابلہ جیت سکتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار بھی سکتے ہیں جیسا آج ہوا بھٹی کے اوور کے بعد۔ اور یہی خوبی یا خامی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو باقی ٹیموں سے ممتاز کرتی ہے اور میچ دیکھنا صحیح لطف آتا ہے۔
  6. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

    بالکل درست! آسٹریلیا اس میچ کو یقینا جیت چکا ہوتا اگر پاکستانی ٹیم 190 تک اسکور نہ کرتی۔ کیونکہ آج جیسی پرفارمینس ہمارے بھٹی صاحب نے دکھائی ہے یعنی ایک اوور میں 30 رنز تو اسکے بعد بھی آسٹریلیا کا ہار جانا پاکستانیوں کیلئے خوش قسمتی ہے۔
  7. arifkarim

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    درست۔ مجھے بھی یہی حیرت ہے کہ ایک گمنان فون لیکر اسمیں اردو اسپورٹ زبردستی ڈلوانے کی کیا تُک ہے؟
  8. arifkarim

    آج کی وڈیو

    بس یہی زندگی ہے۔
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    اچھا ہوا پاکستان آج بھارت سے میچ ہار گیا۔ اگر یہ ناکام ٹیم میچ جیت جاتی تو پھنڈ کر باقی کے ٹورنمنٹ میں کارکردگی صفر ہوجانی تھی۔ اب چونکہ یہ پہلا میچ ہی ہار گئے ہیں اسلئے امید ہے کہ اگلا میچ جو کہ ون ڈے انٹرنیشنل کی بہترین ٹیم آسٹریلیا سے 23 مارچ کو ہوگا اسمیں یہ بہتر طور پر کھیل سکیں گے۔ لیکن...
  10. arifkarim

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    شیزان یہ تمام تصاویر آپنے خود لی ہیں: http://s610.photobucket.com/user/yazghil/library/pakistan%20tourism?sort=4&page=1
  11. arifkarim

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    آپنے لکھا: یعنی تمام مغربی ممالک جہاں سیکولر نظام جمہوریت نافظ وہاں ہر فرد کو اپنے مذہب، فرقہ، مسلک پر عملداری کی بالکل آزادی ہے جبتک اسکی یہ آزادی کسی دوسرے کی دل آزاری کا باعث نہ بنے یا حکومت کی رٹ کو چیلنج نہ کرے۔ اسی لئے اسلامی حکومتیں یا جمہوریتیں اس معاملہ میں ناکام ہو جاتی ہیں جب انکو...
  12. arifkarim

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    یہ کیسا ڈر ہوا؟
  13. arifkarim

    طالبان دہشتگرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بناسکتے ہیں؛ رحمان ملک

    جماعت اسلامی، جمیعت علما اسلام وغیرہ کوئی کم دہشت گرد جماعتیں ہیں؟ اسکے باوجود وہ 1947 سے پاکستانی الیکشنز میں حصہ لے رہی ہیں۔ طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ وغیرہ جیسی اسلامی جماعتوں کو دہشت گرد صرف اسلئے کہا جاتا ہے کہ انکے قول اور فعل میں کوئی تضاد نہیں جبکہ دیگر اسلامی جماعتیں مفاہمت کی...
  14. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    ہاہاہا! سب سے کمزور ٹیم بنگلادیش سے میچ تو ابھی کھیلا ہی نہیں! آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بننے والی درگت تو بھول ہی جائیں!
  15. arifkarim

    کیا یہ ہماری اردو محفل کی ہی ویڈیو سلوگن ہے۔

    یہ کوئی منصور صاحب ہیں جنہوں نے اپلوڈ کی ہے۔
  16. arifkarim

    مدد کریں، بکیں نہیں

    ہاہاہا! یعنی جس زمین پر عالم اسلام کا ظہور ہوا، آج اسی زمین عرب کے باسی پاکستان کی عسکری "امداد" کے محتاج ہو گئے ہیں؟ کیا امریکی کی غلامی سے دم نہیں بھرا تھا جو اب سعودی وہابیوں کی غلامی کرنے کو جی کر رہا ہے اور وہ بھی محض چند ردی ڈالروں کے عوض؟ آخر کبتک ہم اپنے فوجی جوان غیر پاکستانی مفاد...
  17. arifkarim

    پولینڈ میں واقع انسانی ہڈیوں سے تیار کردہ دہشت ناک گرجا گھر

    اگر یہ یہود کی ہوتیں تو وہ ابتک آسمان سر پر اٹھا لیتے!
  18. arifkarim

    ملیشیا کا لاپتہ طیارہ: امریکہ ملوث ہے؟

    کونسی فوٹوشاپ کی ورژن اور پلگ ان سے ملا ہے؟ :)
  19. arifkarim

    ملیشیا کا لاپتہ طیارہ: امریکہ ملوث ہے؟

    جی بالکل۔ جیسے 9،11 میں بھی امریکہ ملوث تھا۔
Top