نتائج تلاش

  1. arifkarim

    800 سو سالہ تاریخ پاکستانی لڑکے نے توڑدی

    خبر تو درست ہے لیکن یہ 800 سال والا معاملہ ٹوپی ڈرامہ ہے۔
  2. arifkarim

    800 سو سالہ تاریخ پاکستانی لڑکے نے توڑدی

    محض مبالغہ۔ 800 سال قبل او لیول کا امتحان ہوتا ہی نہیں تھا! http://en.wikipedia.org/wiki/GCE_Ordinary_Level
  3. arifkarim

    حضرت انسان ۔

    اچھی تحریر ہے۔ شیرنگ کا شکریہ۔
  4. arifkarim

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    جی یہاں اردو کے تمام فانٹس دستیاب ہیں: http://font.urdulog.com/
  5. arifkarim

    ورڈ پریس ویب سائیٹ پر اُردو فانٹ کا مسئلہ: نوری نستعلیق استعمال کرنا چاہتا ہوں

    ایکسپریس اور نوائے وقت پر بھی تو جمیل نوری نستعلیق ہی ایمبڈ کیا گیا ہے۔ نیز یہ فانٹ صارفین کو ایک دفعہ اپنے کمپیوٹر پر استعمال کرنا ہی پڑے گا۔ اتنی سستی تو نہیں ہونی چاہئے۔
  6. arifkarim

    ہماری صحافت کہاں جا رہی ہے؟

    درست! ظاہر ہے اصل مقصد پروگرام کی ریٹنگ کی ہے نہ کہ اسکا مواد!
  7. arifkarim

    گیم آف تھرونز

    پہلے سیزن کی کچھ اقساط دیکھیں تھیں لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا۔ کہانی میں تاریخ کا بتنگڑ بنا دیا گیا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Game_of_Thrones#Plot
  8. arifkarim

    کوئی ان پڑھی پوسٹ موجود نہیں انگریزی میں

    وہ ربط یہاں دے دیں۔ میں ڈھونڈتا ہوں۔
  9. arifkarim

    مولانا مودودی مسلح اور خفیہ تحریک کے مخالف تھے

    اچھی تحریر ہے۔ امید ہے طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ، جیش محمد جیسی مسلح اسلامی دہشت گرد جماعتیں اسکو ضرور پڑھیں گی۔
  10. arifkarim

    کوئی ان پڑھی پوسٹ موجود نہیں انگریزی میں

    شکریہ۔ آپکا ماورائی فیڈر کیوں آف لائن ہے؟ :)
  11. arifkarim

    سیمی فائنل اور فائنل ٹی20

    بھارت کو فائنل میں کوائیلیفائی کرنے پر مبارک باد!
  12. arifkarim

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    آپکی ریلیز کردہ لغت میرے آفس 2013 میں چل گئی ہے۔
  13. arifkarim

    چائنہ کا بچہ بچہ محنتی ہے

    محنتی تو کسی زمانہ میں عربوں اور انگریزوں کے غلام بھی تھے۔ :)
  14. arifkarim

    عرب دنیا میں معیار خواندگی کے فقدان کی ایک اہم وجہ کمزور عربی اسٹینڈر فانٹ؟

    زیک، یہ دھاگہ عربوں کی تعلیمی پسماندگی نہیں بلکہ معیار خواندگی خاص کر ڈیجیٹل خواندگی کے میدان میں کارکردگی پر بحث کیلئے کھولا گیا ہے۔ اسکا عربوں کی تعلیمی میدان میں ناکامی سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ تو بالکل الگ موضوع ہے۔
  15. arifkarim

    عرب دنیا میں معیار خواندگی کے فقدان کی ایک اہم وجہ کمزور عربی اسٹینڈر فانٹ؟

    پروگرام برائے بین الاقوامی طالب علم تعین (PISA) نے حال ہی میں اسرائیلی طلباء وطالبات کے تعلیمی و تدریسی نتائج جاری کئے ہیں۔ ان نتائج میں عبرانی اور عربی بولنے والوں کے معیارخواندگی میں 155 پوئنٹ کی خلیج پائی گئی ہے۔ اب یہاں ظاہر ہے اسرائیل مخالف ان نتائج کو یہود ی سازش قرار دیکر خاموش ہو...
  16. arifkarim

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    نئے ورژن میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ اسکرین شارٹ یہاں لگائیں اس مسئلہ کے!
  17. arifkarim

    اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

    ہاہاہا۔ تو پھر عینی شاہدین کی گواہی موجودہ قانونی نظام قبول ہی کیوں کرتا ہے؟
  18. arifkarim

    اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

    تو زنا کی کونسی مؤثر شہادت ہونی چاہئے؟ چار گواہوں کی موجودگی؟ دونوں فریقین کا اقبال جرم؟ اور اگر ایک فریق نے زنا بالجبر یعنی ریپ کیا ہوا تو اسکا کیا؟ کیا اسکے لئے بھی ڈی این اے کی بجائے چار گواہ لانے ضروری ہوں گے؟ یہ 21 ویں صدی ہے۔ یہاں زنا چار گواہوں کے سامنے نہیں ہوتا! یاد رہے کہ یہ اسلامی...
  19. arifkarim

    اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

    ہاہاہا۔ یعنی اعتراض ڈی این اے رپورٹ پر نہیں بلکہ یہ رپورٹ مرتب کرنے والوں پر ہے۔ حضرت، یہ جینیاتی سائنس ہے، کسی عالم اسلام کا تجزیہ نہیں جو سیاست کی نظر ہو جائے۔ اگر یقین نہ آئے تو ایک سے زائد لیبارٹریز سے ڈی این اے ٹیسٹ کروالیں۔ نتیجہ ایک ہی آئے گا۔
Top