نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    آج دنیا نیوز والے اس گیلوپ سروے پر تنقید کرر ہے تھے کہ سائنسی طریقے سے نہیں کیا گیا۔
  2. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    شکریہ۔ آپ اس صفحہ کو آن لائن ہی رکھئے گا۔ میں کچھ تجربات کرتا ہوں اسپر۔
  3. arifkarim

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    بہت بہت شکریہ۔ مجھے آج "معلوم" ہوگیا ہے کہ میرا اصل تعلق تو اہل یہود و اسرائیلیونا سے ہے :)
  4. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    یہ بات قابل غور ہے کہ اہل مغرب نے دانستہ طور پر اہل اسلام کی تہذیب کو نہیں اپنایا بلکہ انہوں نے اپے طور پر غوروفکر (فلاسفی) کر کے ان اقدار کو اپنایا جو کہ دین اسلام ہمیں عملی طور پر کرنے کی ترغیب دیتا ہے جیسے ملاوٹ نہیں کرنی، ناپ تول میں فراڈ نہیں کرنا، کسی کو دھوکہ نہیں دینا، قطار بنا کر چلنا...
  5. arifkarim

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    زیک، اسی خبر میں اوپر لکھا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے کچھ شدت پسند یہودیوں کو بھی گرفتار کیا ہے جو بیت المقدس میں بکریوں کی قربانی کی نیت سے جا رہے تھے :D
  6. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    درست فرمایا۔ ناروے کی سرزمین بتدریج انسانی ترقیاتی اشاریہ اور جمہوری کارکردگی کے انڈیکس میں اول ترین مقام پر موجود ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_countries_by_Human_Development_Index#Very_high_human_development...
  7. arifkarim

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    آپکا گوگل انجن کچھ مسئلہ کر رہا ہے۔ یہ دیکھیں: http://www.timesofisrael.com/five-arrested-for-planning-passover-sacrifice-on-temple-mount/ http://www.israelnationalnews.com/News/Flash.aspx/291129#.U01DiVWSxZ4
  8. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    مغربی تہذیب اگر ترقی یافتہ نہ ہوتی تو آج پیشتر مسلمان وہاں کیا کر رہے ہوتے یا وہاں جانے کی کیوں کوششیں کر رہے ہوتے؟ جب اسلامی تہذیب ترقی یافتہ تھی تو اہل مغرب یہاں کا رُخ کیا کرتے تھے۔ پھر تاریخ نے پلٹا کھایا اور مغرب نے جدت اپناتے ہوئے اسلامی تہذیب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اوپر سے ستم یہ ہے کہ مغربی...
  9. arifkarim

    راولپنڈی میں اے پازیٹو خون کی ضرورت

    گوریلے کو خون دینا ہوگا؟
  10. arifkarim

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    یہ دھاگہ دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D9%82%D9%84%D9%85-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A8%D9%84%D8%B4%D8%B1-%D8%B1%DB%8C%D9%84%DB%8C%D8%B2.31223/
  11. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    مطلب نستعلیق فانٹس کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم سعادت بھائی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں۔
  12. arifkarim

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    کوئی بعید نہیں۔ :)
  13. arifkarim

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    اسلئے کہ اسلامی "تہذیب" میں پچھلے 1000 سالوں سے کوئی بڑی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔ مغربی تہذیب اپنے ترقی یافتہ ہونے کی ہی وجہ سے آج مشرق ومغرب ہر جگہ چھائی ہوئی ہے۔ وگرنہ اپنے باپ دادا کی تہذیب کو کون پاگل ایسے ہی ترک کر دیگا؟ جاپان، چین، کوریا جیسے ممالک اسلامی نہیں ہیں اور نہ ہی یہاں کبھی...
  14. arifkarim

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    مولوی؟ ششش! عالم دین کہو وگرنہ ابھی فتویٰ نازل ہو جائے گا۔ :)
  15. arifkarim

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    آپ کہیں کسی ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر تو نہیں؟ :)
  16. arifkarim

    800 سو سالہ تاریخ پاکستانی لڑکے نے توڑدی

    ہم پاکستانی سب کچھ توڑنے میں بہت ماہر ہیں۔ کبھی ٹانگیں توڑ دیں، کبھی سر، کبھی گردنیں۔ خبر تو تب بنے گی جب ہم اجتماعی طور پر الو اور بیوقوف بنانے کے علاوہ بھی کچھ بنائیں۔
  17. arifkarim

    800 سو سالہ تاریخ پاکستانی لڑکے نے توڑدی

    بغل کے ذریعہ اخروٹ توڑنے کے ریکارڈ کیلئے گینر بک والوں کو اپنا نمائندہ بھیجنے کی کیا ضرورت تھی؟ انکو وہی اخروٹ پارسل کر دیتے؟ وہ خود ہی کھا کر چیک کر لیتے کہ آیا یہ اخروٹ واقعی بغل سے ٹوٹا ہے یا کسی اور چیز سے :)
  18. arifkarim

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    مسلمان مسلمان کا قاتل۔ انہیں کیا ضرورت ہے امریکہ کیخلاف جہاد کرنے کی۔ بہتر ایک دوسرے کے ہی اسلامی سر قلم کر کے جنت کی ٹکٹیں بناتے رہیں :)
  19. arifkarim

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اسپیس گلف کو کسی اور گلف سے بدلنا۔ یہ اوپن ٹائپ فیچر اس کام کیلئے نہیں ہے۔ اوپر جو موزیلا فائر فاکس میں تاج نستعلیق کی اسپیس درست کام نہیں کر رہی اسکی وجہ غالبا موزیلا کی اپنی کوئی بگ ہے نہ کہ حرف باز۔
Top