نہیں یہ ناکافی ہے۔ جبھی تو پاکستان میں آج تک اعلیٰ تعلیم انگریزی میں ہو رہی ہے جبکہ اردو اول دن سے ہماری قومی زبان ہے۔ دوسرا سرکاری سطح پر بھی انگریزی ہی کا رواج ہے۔ تاریخی اعتبار سےاگر دیکھا جائے تو صرف جدید عبرانی ہی وہ زبان ہے جو قریبا معدوم ہونے کے باوجود آج اسرائیلی اکثریت کی مادری زبان...