نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آٹے کیساتھ دھن بھی پھس جاتا ہے۔
  2. arifkarim

    ارمان فونٹ

    اچھی تجویز ہے۔ القلم تاج نستعلیق کو بھی اسی تجویز کے ذریعہ آزاد کروایا گیا تھا۔
  3. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    لگتا ہے آپ شاید یوکرین، یونان، اسپین وغیرہ ابھی تک نہیں گئے۔ وہاں تقریبا روزانہ پھلجھڑیاں چل رہی ہیں۔
  4. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    خیر اتنے بھی نہیں۔ آجکل یہاں بھی باقی دنیا کی طرح مالیاتی بحران آیا ہوا ہے۔ اللہ جانے حالات کب بہتر ہوں گے۔
  5. arifkarim

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ خطرہ میں!

    بالآخر امریکی، سعودی، بھارتی مفاد پاکستانی مفاد پر برتری حاصل کر گئے۔ آجکل میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ صدر زرداری کے دور میں شروع ہونے والا ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ ابھی تک پاکستان میں شروع بھی نہیں ہوا جبکہ ایران نے اپنی طرف کا پائپ لائن منصوبہ مکمل بھی کر لیا ہے! تازہ...
  6. arifkarim

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اگر وقت ملا تو اسٹور سے نکال کر شروع کے چند صفحات اسکین کر کے یہاں شیئر کرتا ہوں۔ وہیں ناشر، پبلشر وغیرہ کے بارہ میں بھی پتا لگ جائے گا!
  7. arifkarim

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    شکریہ سعادت۔ اسی مریم سمرز نے ایک نستعلیق فانٹ بھی بنایا ہے جو کہ اے سی ای انجن یا تصمیم میں بہت اچھا کام کرتا ہے آٹو کرننگ کیساتھ۔ میں نے ایک بار اسکے خالق تھامس مائیلو سے بات کی تھی کہ اگر اس آٹو کرننگ ٹیکنالوجی کو دیگر اوپن ٹائپ فانٹس جیسے جمیل نوری نستعلیق میں استعمال کیا جا سکے تو انکا...
  8. arifkarim

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اس انسائیکلوپیڈیا کی "عظمت" محض چند بیسیوں صفحات پر مبنی ہونے کے باوجود دنیا بھر کے علوم ایک کوزے میں بند کرنا ہے۔ نیز اسمیں موجود تمام مضامین خوبصورت تصاویر، خاکوں کیساتھ پیش کئے گئے ہیں۔ خاص کر چھوٹے بچوں میں سائنس، تحقیق اور حقائق جاننے کا شوق اجاگر کرنے کیلئے یہ انسائیکلوپیڈیا بہت...
  9. arifkarim

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اب یاد نہیں۔ شاید اردو انسائیکلوپیڈیا کے نام سے تھا۔
  10. arifkarim

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کوئی 12 سال قبل اردو کا اکلوتا انسائکلوپیڈیا ہوا کرتا تھا۔ بس اسنے متاثر کیا تھا۔ اسکے سے پہلے یا بعد میں کسی کتاب نے متاثر نہیں کیا۔
  11. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    یعنی تکفیری، وہابی، سلفی جہادی وغیرہ؟ :)
  12. arifkarim

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    محفل پر خوش آمدید، نبیل بھائی! :) یہ فانٹ وہی نفیس نستعلیق ہی ہے بس اسکو عربی دانوں کیلئے تھوڑا تبدیل کیا گیا ہے: https://github.com/khaledhosny/hussaini-nastaleeq/blob/master/README.md جہا ں تک اس امیری فانٹ کا تعلق ہے تو اسکا ایک ورژن مزید فنکشنز کیساتھ انڈیزائن کے تصمیم پیکیج میں بھی موجود...
  13. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    ہاہاہا۔ سعودی عر ب کو اپنی "ناجائز" حکومت بچانے کیلئے دوسرے ممالک میں دہشت گردی پھیلانے کی ضرورت نہیں۔ یوں تو انکی "ناجائز" حکومت مزید کمزور ہوگی۔
  14. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    جب امریکہ اس خطے میں تھا ہی نہیں تب بھی یہاں اسی طرح بازاروں میں بم پھٹا کرتے تھے۔ مگر تب اسکو میڈیا والے دہشت گردی نہیں بلکہ تخریب کاری کہتے تھے۔ 90 کی دہائی کا کوئی سا بھی اردو اخبار کر کے دیکھ لیں۔
  15. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    وہ ذمہ داری ٹرین والے دھماکے کی قبول کی تھی۔ یہ اسلام آباد والا واقعہ مختلف ہے: http://tribune.com.pk/story/693195/terror-in-sibi-passenger-train-bombed-17-dead/
  16. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    جب تک کوئی ذمہ داری نہ لے محض قیاس آرائیں کرنا اور کسی دوسرے پر انگلیاں اٹھانا درست نہیں ہے۔
  17. arifkarim

    لکڑی کے ڈبے میں بندنوجوان کی امریکہ سمگلنگ کی کوشش ناکام

    یعنی امریکی حکومت کے؟ امریکی عوام کا کیا قصور ہے؟ وہ تو خود اپنی حکومت کے عذاب تلے دبے ہیں: http://theeconomiccollapseblog.com/
  18. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    زیک بھائی اگر یہاں آنے کا اتفاق ہو تو پلیز گرمیوں میں آئیے گا یعنی مئی - جون۔ جولائی میں بہت بارشیں ہوتی ہیں البتہ اگست - ستمبر بھی ٹھیک رہے گا۔ ویسے بہترین وقت 15 مئی سے 30 مئی تک ہے۔ اس دوران یہاں 17 مئی قومی دن کی تقریبات بھی دیکھ سکیں گے جو کہ کسی عید سے کم نہیں ہوتا!
  19. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    ہیں؟ وہ کس طرح؟؟؟
  20. arifkarim

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
Top