دین اسلام کے ٹھیکے دار کا جواب کہ وہ برقعہ پہن کر کیوں فرار ہوا، کیا یہ بزدلی نہیں تھی؟
ْْ"شریعت ہمیں کہتی ہے کہ دین کیلئے ڈٹو بھی ، قربانی بھی دو، جذبہ جہاد و شہادت بھی ہو، اور ضرورت پڑے تو پیچھے بھی ہٹ جاؤ۔۔۔ دیکھیں یہ تو زیادتی ہے حکومت کی طرف سے۔ برقعہ پہن کر میں ضرور نکلا، لیکن جب گرفتار...