نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ٹرین وقت پر؟

    ہٹلر نے۔ اس نے بالکل صحیح وقت پر ٹرینیں چلا کر صرف چاروں سالوں میں 90 فیصد یورپی یہود کی نسل کشی کر ڈالی۔ یاد رہے کہ یہ والی ٹرینیں لیٹ نہیں ہوتی تھیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Holocaust_train
  2. arifkarim

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    بے شک۔ ہم نے سونے یا چاندی کی اشرفیوں کو ہاتھ میں لیکر نہیں پھرنا۔ لیکن ہم یہ کیسے یقین کر لیں کہ کاغذی کرنسی کی جو مقدار قومی بینک جاری کر رہا ہے وہ وہی ہے جتنا اسکے پاس سونا یا چاندی موجود ہے؟ یاد رہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی ڈالر کو سونے کی قوت خرید کیساتھ جوڑ دیا گیا تھا جبکہ باقی...
  3. arifkarim

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    فونٹ کا نمونہ یہاں لگا دیں۔ کوالٹی دیکھ کر سافٹوئیر وغیرہ بتا دوں گا۔
  4. arifkarim

    مائیکروسوفٹ وولٹ میں پیش آنے والے چند مسائل اور ان کا حل

    کچھ تفصیل بھی تو بتائیں مسئلہ کیا ہے۔
  5. arifkarim

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    ہم مدد کیلئے تیار ہیں۔ کس قسم کی مدد چاہیے؟
  6. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    جی بالکل۔ کس قسم کی مدد درکار ہے؟
  7. arifkarim

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    یہاں میڈیکل بھی فری ہے۔ بس ایک حد تک سالانہ فیس جمع کروانی ہوتی ہے ڈپوزٹ کی صورت میں۔ باقی علاج مفت ہوتا ہے۔ جہاں تک معاشی صورتحال کا تعلق ہے تو وہ تو پوری مغربی دنیا میں اسوقت ڈاواں ڈول ہے۔ مسئلہ وہی ہے سودی قرضہ کا عالمی نظام۔
  8. arifkarim

    بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ!

    شاید بھارتیوں نے خرید لیا ہو انکو!
  9. arifkarim

    معیشت کی بہتری کے لیے اسلامی بینکاری کا نفاذ ناگزیز

    بے شک! لیکن اس نظام کو دوبارہ پاکستان میں رائج کرنے سے قبل اپنا ہوم ورک پائلٹ پراجیکٹ کی شکل میں کسی ایک شہر، ڈسٹرکٹ، صوبہ میں کر لیں۔ 80 کی دہائی میں پورے پاکستان میں اسلامی بینکاری اور معاشی نظام نافذ کر دیا گیا تھا جسکے نتائج کچھ خاص اچھے نہیں نکلے تھے۔ ملک پہلے ہی سود زدہ بیرونی قرضوں میں...
  10. arifkarim

    ان پیج میں MFC ایپلی کیشن ایرر؟

    یہ اسلئے کہ آپ ایک کریک شدہ یا چوری کیا ہوا انپیج استعمال کر رہے ہیں۔ اصلی انپیج میں یہ سب نہیں ہوتا۔ براہ مہربانی انپیج کا اصل ورژن استعمال کریں۔
  11. arifkarim

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    کیا یہ لغت کہیں سے مل سکتی ہے۔
  12. arifkarim

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    High Treason یعنی اعلیٰ درجہ کی غداری۔ مجھے کچھ کچھ شبہ ہورہا ہے کہ مشرف کی کتاب In the line of fire کا اصل لکھاری کوئی اور ہے۔ ان حضرت کو تو انگریزی کی الف ب بھی نہیں آتی۔ انہیں افواج پاکستان کی کمان کس جاہل نے تھما دی؟
  13. arifkarim

    یونی کوڈ میں خود کار املا کی درستگی کا کوئی سافٹ وئر دستیاب ہے؟

    گرامر تو نہیں البتہ املاء کی درستگی ممکن ہے۔ یہ دھاگہ دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/73082/
  14. arifkarim

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    ہاں تو یہی میں کہہ رہا ہوں کہ کچھ مسائل تھے لیکن اب ختم ہو گئے ہیں کیونکہ اوپن ٹائپ کی مکمل اسپورٹ ڈال دی گئی ہے!
  15. arifkarim

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    شام میں جو ہورہا ہے۔ اسکی ڈوریں سعودیہ، قطر اور ایران کے ہاتھ میں ہیں۔ یہود و نصاریٰ نے تو ابھی تو اس خانہ جنگی میں ہاتھ ہی نہیں ڈالا۔ وگرنہ اسرائیل اور امریکہ کب کی وہاں اپنی کاروائی کر چکا ہوتا!
  16. arifkarim

    کورل ڈرا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک بہت بڑی خوشخبری!

    x6 میں مکمل نوری نستعلیق کی اسپورٹ نہیں ہے۔ الفاظ وغیرہ ٹوٹ جاتے ہیں۔ x7 تو ابھی چند دن قبل ہی ریلیز ہوا ہے۔
  17. arifkarim

    شام میں حضرت اویس قرنیؓ کے مزار اور مسجد کو دھماکے سے نقصان

    حضرت، جب یہود و نصاریٰ اس خطے میں نہیں بھی تھے تب بھی ہمارے مسلمان اباؤاجداد کا یہی وطیرہ رہا ہے۔ میں آپسے اسلامی تاریخ نہیں، مسلمانوں کی تاریخ پڑھنے کا کہہ رہا ہوں۔ اسلامی تاریخ کا مسلمانوں کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ بالکل دو الگ الگ نصاب ہیں۔ مسلمانوں کے مابین پہلی خانہ جنگی فتنہ اول...
  18. arifkarim

    بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ!

    ہر ٹیم پر عروج اور زوال آتا ہے۔ آسٹریلیا بھی اسی دور سے گزر رہا ہے۔ اسلئے جب آئندہ پاکستانی ٹیم پر ایسا ہی کوئی دور آئے تو پوری ٹیم، انتظامیہ، کرکٹ بورڈ کو کوسنا نہیں چاہئے۔ جی ہاں یہی وہ آسٹریلیا ہے جو کسی زمانہ میں پورے ورلڈ کپ میں ایک بھی میچ نہیں ہارتی تھی!
  19. arifkarim

    سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر مقرر

    یہ جماعت اسلامی، طالبان، لشکر جھنگوی وغیرہ جیسی دیگر اسلامی دہشت گرد مسلح جماعتوں کو تحفظ فراہم کرنے والی جماعت ہے۔ ملک میں مذہب کے نام پر فساد، انتشار پھیلانے میں بھی یہ پیش پیش ہوتے ہیں۔ لیکن حیرت ہے ابھی تک کسی حکومت نے اس جماعت پر کوئی سیاسی پابندی نہیں لگائی۔ کیا یہ وہی لوگ نہیں ہیں جنہوں...
Top