اب سے 30 منٹ میں بعد بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ایک بڑا کرکٹ میچ شروع ہونے والا ہے۔ کسی کے ہارنے یا جیتنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں جا چکا ہے اور آسٹریلیا پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف جیت کے بعد ٹورنمنٹ سے باہر ہو گیا ہے۔ اس میچ کو دوستانہ میچ سمجھ کر کھیلنا چاہئے۔