نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ارمان فونٹ

    اچھا۔ ویسے اس اسٹائل کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ ذرا اس بارہ میں بھی روشنی ڈالیں۔
  2. arifkarim

    ارمان فونٹ

    شکریہ اشتیاق۔ فانٹ تو خوبصورت ہے لیکن میرا نہیں خیال یہ نستعلیق کی طرح زیادہ افراد کے استعمال کیلئے ضروری ہوگا۔ ہاں پبلشنگ اور گرافکس والے یقینا اسکو خرید سکتے ہیں۔
  3. arifkarim

    آج کی خبر، صحافت، سیاست

    اچھی تجویز ہے۔ انکو یکجا کرنا ہی بہتر ہے-
  4. arifkarim

    فلسطین آزادی کی جدوجہد ترک کرے، ورنہ سخت کارروائی کریں گے: اسرائیل

    جن یہودیوں نے ستایا، وہ تو کب کے مر کھپ گئے۔ لیکن آجکل کے بعض مسلمانوں نے ابھی تک تمام یہودیوں سے بغض اور کینہ رکھا ہوا ہے۔ لگے رہو۔
  5. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    جی بالکل۔ ایسے ہی بعض علاقے جیسے Svalbard کا جزیرہ جو ناروے اور روس کی ملکیت ہے وہاں بھی 19 اپریل سے 23 اگست تک سورج غروب نہیں ہوتا: http://en.wikipedia.org/wiki/Midnight_sun
  6. arifkarim

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    مشرف کو چھوڑ دیا تو موجودہ حکمرانوں کے کرتب کیسے چھپیں گے؟ :)
  7. arifkarim

    فلسطین میں خصوصی صدارتی گارڈز میں پہلی مرتبہ 22 خواتین کمانڈوز کی شمولیت

    یہ اسرائیلی افواج میں موجود خواتین کا مقابلہ کرنے کیلئے ہیں؟ :)
  8. arifkarim

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یعنی آپ اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ دنیا کے 1،6 ارب مسلمانوں کے ذہن کے سامنے دنیا کے محض 140 لاکھ یہود کا ذہن زیادہ طاقتور ہے؟ :)
  9. arifkarim

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    بعض تھیوریز کے مطابق آل سعود خود یہودی النسل ہے :) http://www.cifiaonline.com/factsaboutsaudiroyals.htm http://surrenderingislam.com/surrendering-islam/saudis http://beforeitsnews.com/arabic-news/2013/07/is-the-saudi-family-concealing-their-jewish-origin-2444870.html...
  10. arifkarim

    لانچ کے 24 گھنٹے بعد ہی ٹی ٹی پی ویب سائٹ بند

    24 گھنٹے کے اندر اند کسی نے سرور میں نسوار پھینک دی! :)
  11. arifkarim

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    آپ یہاں کہیں یہودی سوپر پاور کو تو نہیں بھول رہے؟ :rolleyes:
  12. arifkarim

    انسان کی قیمت

    انسان کی قیمت انسانوں کی اس دنیا میں کمی سے وقوع پزیر ہوگی۔ جیسے مارکیٹ میں اشیاء کم ہو جائیں تو مہنگی یعنی قیمتی ہو جاتی ہیں۔
  13. arifkarim

    گیم آف تھرونز

    تو اسکو ہالی وڈ ایک فلم کی شکل میں پیش کر دے گا۔ سیریز کی مقبولیت کے بعد ایک ہالی وڈ فلم تو بننی چاہئے!
  14. arifkarim

    امریکاسے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار

    عربی پہلے اپنا تیل تو خود نکال لیں۔ پھر ایٹمی طاقت بھی بن ہی جائیں گے۔
  15. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آدھی رات کا سورج تو خاکسار نے بھی دیکھا ہوا ہے، ناوریجن نارتھ کیپ پر۔ یہ ہر سال 21، 22 جون کی درمیانی "شب" کو نظر آتا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/North_Cape,_Norway http://en.wikipedia.org/wiki/Midnight_sun قدرت کا انمول کرشمہ! سورج غروب ہونے کیلئے نیچے آتا ہے اور وہیں سے دوبارہ اوپر۔...
  16. arifkarim

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یہ سب ایک ہی پانڈے کے مختلف ڈھکن ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Radical_Islam http://en.wikipedia.org/wiki/Jihadism http://en.wikipedia.org/wiki/Salafist_jihadism http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_terrorism
  17. arifkarim

    ٹیکنالوجی سے تنگ خاتون کی خودکشی

    میرے دل کی بات پہلے ہی کر دی :)
  18. arifkarim

    ٹیکنالوجی سے تنگ خاتون کی خودکشی

    لاجواب! موت کی نیند کیلئے بھی ایک جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور سوئس کلینک کا سہارا۔ :eek:
Top