مذہب پر سختی سے عمل کرنا آپکو انتہا پسند نہیں بناتا۔ کیونکہ دنیا کا ہر مذہب امن، آشتی اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔ البتہ اگر آپ اپنے مذہب پر سختی سے عمل کرکے دہشت گرد جہادی بن گئے ہیں تو یقینا آپ انتہا پسند ہی کہلائیں گے۔ کیونکہ آپ کے علاوہ اور بھی لوگ ہیں جو اسی مذہب پر عمل کرتے ہیں اور ایسی کوئی...