نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دنیا بھر میں کل (بروز بدھ)قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

    آپکے پاس اسمارٹ فون ہے؟ اسمیں بہت سی ایپس کے ذریعہ قبلہ کی نشاندہی ہو جاتی ہے۔ خواہ آپ حالت سفر میں ہوں آپ کا قبلہ بزریعہ اسمارٹ فون درست تعین ہوتا ہے۔ مجھے اسی لئے اس سایہ والی بات پر اتنی حیرت ہوئی کہ آجکل کے جدید دور میں بھی یہ گمراہ لوگ کیسی کیسی باتیں گڑھ رہے ہیں۔
  2. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    اگر آپکو کسی تاریخی حقیقت پر تفسار ہے تو پوچھ سکتی ہیں۔ میرے پاس اوپر موجود تمام تاریخی حقائق کے متعدد حوالہ جات موجود ہیں۔ اسلامی معاشروں میں یہ تاثر عام ہے کہ یہود قوم کو موجودہ اسرائیل عالمی طاقتوں نے دوسری جنگ عظیم کے بعد خیرات میں دیا ہے۔ جبکہ اگر غیرجانبداری کیساتھ صیہونیت کی تاریخ...
  3. arifkarim

    اور فیض نستعلیق کیا اوپن فونٹ ہے؟اوپن ہے تو رجسٹرڈ کیوں نہیں ملتا؟

    آپ حوصلہ رکھیں۔ القلم فارم پر یہ کام جلد شروع ہونے والا ہے۔
  4. arifkarim

    لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر خاتون قتل

    پوری دنیا میں غیرت کے نام پر 90 فیصد قتال اسلامی ممالک یا مسلم معاشروں میں وقوع پزیر ہوتے ہیں: Over 91% of honor killings worldwide are Islamic. According to the U.N. High Commissioner for Human Rights, “In the name of preserving family ‘honor,’ women and girls are shot, stoned, burned, buried...
  5. arifkarim

    چناب نگر: فائرنگ سے پاکستانی نژادقادیانی امریکی ڈاکٹر جاں بحق

    یہ انصاف نہیں ہو رہا تو اور کیا ہو رہا ہے؟ پاکستان اور اسکے پاکستانی اپنے ان کالےکرتوتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں بدنامی کما رہے ہیں۔ جو اس کام میں حصہ دار نہیں بھی ہیں وہ اپنی خاموشی کیساتھ ان ظالمین کے ظلم کا ساتھ بن رہے ہیں۔ جب 1953 میں پہلی بار ان اسلامی شدت پسندوں نے قادیانیوں کیخلاف...
  6. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    یہ مضمون کچھ برس پیشتر ماہنامہ “نیا زمانہ” لاہور میں قسط وار شائع ہو چکا ہے۔ ہم اس مضمون میں پیش کیے گئے نقطہ نظر کی انفرادیت اور بےباکی کی بنا پر اسے اپنے قارین کی توجہ اور دلچسپی کے لیے یہاں شائع کر رہے ہیں۔ مضمون کے مصنف روش عام سے ہٹ کر پاکستان کے اور چند گنے چنے تجزیہ نگاروں میں شمار ہوتے...
  7. arifkarim

    اردو زبان میں ٹیوٹوریلز کی سب سے بڑی اور جامع سائٹ!

    مختصر تعارف ٹیک اردو کا بنیادی مقصد اردو زبان میں کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کی تعلیم و ترویج ہے۔ ویسے تو انگلش جو کہ ایک بین الاقوامی زبان بھی ہے، اس کا سیکھنا کسی طرح سے بھی بے فائدہ نہیں ہے، اس لیے کہ اس زبان میں کمپیوٹر ٹیکنالوجیز کے متعلق بے تحاشا معلومات دستیاب ہیں جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔...
  8. arifkarim

    ہنود، یہود و نصاری اور ہمارے مسلکی اختلافات

    ہنوز امن دور است۔۔۔
  9. arifkarim

    ہنود، یہود و نصاری اور ہمارے مسلکی اختلافات

    پچھلے دنوں تل ابیب یونیورسٹی اسرائیل نے شعیہ سنی تفریق پہ ایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پوری دنیا سے شعیہ سنی اکابرین شریک ہوئے۔ گمان یہی ہے کہ شرکائے کانفرنس نے یہودیوں کی باتیں غورسے سنی ہوں گی کیونکہ اپنے ممالک میں یہ حضرات ایک دوسرے کی کم ہی سنتے ہیں جسکی بظاہر وجہ روزگارکا متاثر...
  10. arifkarim

    لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر خاتون قتل

    یہود و ہنود و نصاریٰ کی ایک اور عالمی اسلامی سازش بے نقاب! یہ پاکستانی معمول کی مقامی خبر اب پوری دنیا میں جہنم کی آگ کی طرح پھیل چکی ہے: برطانیہ: http://www.mirror.co.uk/news/world-news/pregnant-woman-stoned-death-members-3614883 امریکہ...
  11. arifkarim

    لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر خاتون قتل

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہائی کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر ایک خاتون کو اس کے گھر والوں نے اینٹوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ 30 سالہ فرزانہ کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے تھا اور اس نے کچھ عرصہ پہلے گھر سے بھاگ کر محمد اقبال سے پسند کی شادی کی...
  12. arifkarim

    روشن مستقبل

    مبارک ہو! اس جوکر سے بہتر کارکردگی کوئی نہیں دکھا سکتا!
  13. arifkarim

    مینڈک کا اپریشن اور اس کے مختلف حیاتیاتی نظام -ویڈیو

    پاکستان میں مینڈکوں کے اتنے تعلیمی و تدریسی آپریشن ہوتے ہیں کہ ہمیں ڈر ہیں انکی نسل وہاں ناپید نہ ہو جائے۔ :D
  14. arifkarim

    چناب نگر: فائرنگ سے پاکستانی نژادقادیانی امریکی ڈاکٹر جاں بحق

    اور آپکے امریکہ نے گوانتانامو ٹارچر جیل میں کسی کو نہ بخشا۔
  15. arifkarim

    ائے کاش یہ سرحدیں نہ ہوتیں!!

    یہ تحریر یقیناً کسی ایسے بھارتی مسلمان نے لکھی جس نے کبھی مغربی اسکولز کی الف ب بھی نہیں پڑھی۔ ہمیں یہاں جغرافیہ اور معاشرتیات میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ یہ قومی سرحدیں ہیں سیاسی یا عسکری نہیں۔ مطلب ایک نارویجن قوم ہے۔ وہ صدیوں سے جہاں آباد ہے اسنے اپنے اور اپنے جیسی ایک اور قوم اسویڈن کے...
  16. arifkarim

    72 باربی گڑیاں

    میں سمجھا نہیں؟
  17. arifkarim

    ائے کاش یہ سرحدیں نہ ہوتیں!!

    1947 میں جو ایک لخت تاریخی ہندوستان کا بٹوارا ہوا اس میں کونسی آبادی سب سے زیادہ تقسیم ہوئی؟ ہندو، سکھ، عیسائی یا مسلمان؟ یقیناً مسلمان! پہلے پاکستان اور بھارت میں۔ پھر کشمیر، بھارت اور پاکستان میں۔ پھر کشمیر، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں۔ اور آجکل حالات ایسے ہیں کہ حالیہ فوجی آپریشن کے بعد...
  18. arifkarim

    قاتل سپاہی !!

    :D
  19. arifkarim

    اردو ڈکشنری بورڈ بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار

    میرا نہیں خیال یہاں عوام کا قصور ہے۔ پچھلے الیکشن میں پاک عوام نے بھرپور انداز میں 60 فیصد سے بھی زائد افراد نے اپنے جمہوری ووٹ کا استعمال کیا لیکن انکا مینڈیٹ Returning Officers نے چوری کیا۔ اس ملی بھگت میں الیکشن کمیشن کا عملہ اور حکومتی نادرہ سب ملوث تھے۔ عمران خان اسی لئے تو شور مچا رہا ہے...
Top