نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ونڈوز 8 میں "کیلک" کی مشکلات

    کیا اسکو ایکس پی کی کمپیٹیبلیٹی پر چیک کیا؟
  2. arifkarim

    بغیر کشیدہ فونٹ کیسے کشیدہ ہو سکتا ہے؟

    جی یہ کام فانٹ کریٹر میں ہو سکتا ہے۔
  3. arifkarim

    بٹ کوائن کے بارے میں کوئی معلومات ہے تو بتا دیں شکریہ۔۔!

    جی اس قسم کی بہت سی ویب سائٹس موجود ہیں جو فری بٹ کائنز آفر کرتی ہیں۔ لیکن انکی مقدار اتنی کم ہوتی ہے کہ بہتر ہے بندہ کوئی عزت والا کام کر لے۔
  4. arifkarim

    دنیا بھر میں کل (بروز بدھ)قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

    بالآخر 1400 سالوں کی انتھک جدوجہد اور محنت کے بعد 1،6 ارب مسلمانوں نے خانہ کعبہ کی درست سمت تعین کرنے طریقہ ایجاد کر ہی لیا۔ مبارک ہو! ویسے جن علاقوں میں سورج بہت کم نکلتا ہے جیسے اسکینڈینوین وہاں ہم مومنین کیا کریں؟ :) زیک قیصرانی
  5. arifkarim

    وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات ،مذاکرات بحالی کے فریم ورک اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ،آ

    ہندو اور مسلم انتہاء پسند قوتیں اس مصافحہ پر کافی گرم ہو کر سرگرمی دکھا رہی ہیں۔
  6. arifkarim

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    نکتہ ور کا دھاگہ ہائی جیک کرنے کی ناکام کوشش۔ بہتر ہے نیا دھاگہ کھول لیں۔
  7. arifkarim

    اور فیض نستعلیق کیا اوپن فونٹ ہے؟اوپن ہے تو رجسٹرڈ کیوں نہیں ملتا؟

    ہاہاہا۔ بنے گا تو آئے گا نہ۔ اسکی سورس فائلیں جمیل نستعلیق ٹیم کے پاس موجود ہیں لیکن اسپر کام کیلئے بہت سا وقت اور تجربہ چاہئے۔ جو اب موجود نہیں ہے۔
  8. arifkarim

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    آواز ختم کرنے کا مطلب یہی ہے کہ آواز اور موسیقی کو دو فائلوں میں تقسیم کر دیا جائے۔
  9. arifkarim

    پاکستانی ذہن کی بندش

    ہاہاہا۔ جبھی تو پاکستان آج بھی 60 کی دہائی میں موجود ہے۔بجلی بنانے والے ڈیم 60 کی دہائی کے۔ داخلی و خارجی پالیسیز 60 کی دہائی کی۔ معیشت 60 کی دہائی کی سطح پر۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا۔ صرف آبادی بڑھی ہے :) ایک وقت تھا؟ ہاہاہا۔ یہ سنہ 2000 تک ایسا ہی تھا۔ ہم پاکستان سے اسوقت یہاں ناروے منتقل ہوئے...
  10. arifkarim

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    http://www.vocalremoverpro.com/ http://mp3.about.com/od/essentialsoftware/tp/Top_Vocal_Removers.htm
  11. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے بھی آج ہی دیکھی ہے۔ پہلا ہی سین دیکھ کر سمجھ آگئی تھی کہ یہ فلم ، اسکی کہانی، اسکے کردار، اسکے مقامات، اسکے فن تعمیر اور پہناوے وموسیقی ناروے کی قدیم اور منفرد تہذیب سے متاثر ہیں۔ اگر آپکو یہ فلم اچھی لگی تو سمجھ لیں کہ آپ پر ڈزنی کا یہ نارویجن پراپیگنڈے اثر کر گیا:)...
  12. arifkarim

    اردو کے لئے فونٹ بنانا چاہتا ہوں

    آپکو فانٹ کریٹر کا لنک دینا چاہ رہا تھا لیکن اس ذاتی پیغام میں آپنے مجھے جواب دینے کا اختیار ہی نہیں دیا۔ :D
  13. arifkarim

    آج کی تصویر - 1

    فوٹوشاپ کا کمال ہے۔ بھلا ایسا کیسے ممکن ہے کہ اتنا بڑا ہاتھی موٹر سائیکل پر ہو اور پچھلا ٹائر دبا ہوا نہ ہو!
  14. arifkarim

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    میں اس قسم کے بہت سے سافٹوئیر استعمال کر چکا ہوں۔ نتائج کا انحصار گانے کی کوالٹی اور نوعیت پر منحصر ہے۔ بعض گانوں میں انسانی آواز اور دیگر موسیقی بالکل آپس میں ملا دی جاتی ہے۔ یوں انکو بعد میں جدا جدا کرنا ناممکن تو نہیں لیکن بہت مشکل ہوتا ہے۔
  15. arifkarim

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    محفل پہ آکر جتنا جذبہ ایمانی اور ایمان افروزی میں اضافہ ہوتا ہے اتنا تو مسجد میں جاکر مولوی کی باتوں سے بھی نہیں ہوتا۔ :)
  16. arifkarim

    ایرانی بچہ انگریزی کا محبوب!

    پاکستان سے تو آگے ہی ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Science_and_technology_in_Iran#Science_in_modern_Iran
  17. arifkarim

    اس کا بحر کونسا ہے

    بحرالکاہل؟
  18. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    مبارک ہو! :) ایرانی اسٹائل کینڈین انقلاب !
Top