فیوڈل کیپٹل ازم کی طرف ایک اور مثبت قدم بڑھانے پر جمہوریہ بھارت کو بہت بہت مبارک باد۔ یہاں پاکستان میں بھی سرمایہ دار طبقے کے سیاسی طبقے کیساتھ بہت قریبی مراسم ہیں۔ جیسے ہمارے بدنام زمانہ آزاد میڈیا کے سب سے بڑے گروپ یعنی جیو و جنگ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف...