تو اسکو پھانسی دے دینے کے بعد 26 ارب ڈالر کا قرضہ واپس مل گیا؟ :) اگر کسی کو موت دے دینے سے دنیا کے تمام مسائل اور جرائم ختم ہو سکتے تو اسلامی شرعی ممالک میں جرائم کی شرح سب سے کم ہوتی ! جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ اسلامی ممالک میں بھی ہر وہ گناہ کبیرہ ہو رہا ہے جو دیگر مغربی معاشروں میں...