نتائج تلاش

  1. arifkarim

    طالبان القاعدہ گروپ باجوڑ کا حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنیکا اعلان

    سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ۔ طالبان کے برینڈ والا اسلام پھیلانے کا بہت اچھا طریقہ دریافت کیا ہے ان شدت پسندوں نے!
  2. arifkarim

    مقدس کتاب کی بے حرمتی کے خلاف سکھ برادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

    یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود!
  3. arifkarim

    مقدس کتاب کی بے حرمتی کے خلاف سکھ برادری کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف سکھوں کاپارلیمنٹ ہاؤس کے اندر مظا ہرہ جاری ہے ، مظاہرین نے احتجاج کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر جانے انکار کر دیا ہے ، دوسری جانب چیئر مین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے سکھ برادر ی کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ سے پیر کور پورٹ طلب کر...
  4. arifkarim

    یہ ہے میڈیا!

    میرا تعلق تو خود مشرق سے ہے۔ میں بھلا اپنے آپکو کیوں نیچا دکھاؤں گا؟ :) ظاہر ہے سیدھا وکی پیڈیا سے وہاں موجود حوالہ جات حذف کر کے کچھ لکھیں گے تو مغرب تو کیا مشرق بھی اس کو مستند نہیں مانیں گے۔ اگر آپ وکی پیڈیا سے کچھ لکھیں تو وہاں موجود اصل حوالہ جات ضرور ساتھ دیں۔ ہر تبدیلی کیساتھ اصل...
  5. arifkarim

    محب وطن ؟

    جبر سے تو نافذ ہو سکتی ہے نا :)
  6. arifkarim

    یہ ہے میڈیا!

    یہاں مغرب میں دلائل کے طور پر غیر جانبدارانہ سورس یعنی انسائکلوپیڈیا کا ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ شاید محفل کے بعض تعصب زدہ ممبران کو قبول نہیں۔ انکے نزدیک حوالہ وہی مستند ہوتا ہے جسکے پیچھے کسی خاص سیاسی جماعت ،کسی خاص مذہبی فرقہ یا کسی خاص مکتبہ الفکر کی چھاپ لگی ہو۔
  7. arifkarim

    امریکی حکومت کی تصویر کشی!

    Government’s primary concern is not to protect its citizens or their economy. Instead, it aims to transfer more power, status, and wealth to the elite who control it (the oligarchs). The State has two core mandates: enforce quasi-monopolies and cartels for private capital, and satisfy enough...
  8. arifkarim

    یہ ہے میڈیا!

    وکی پیڈیا دنیا کا سب سے بڑا آزاد مصدر انسائیکلوپیڈیا ہے نہ کہ کسی خاص ایجنڈے کے تحت کام کرنے والا نجی میڈیا۔ آپکو اگر وکی پیڈیا پر کوئی تحریر متنازع لگے تو آپکو اسکو اپنے ایجنڈے کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں...
  9. arifkarim

    محب وطن ؟

    طالبان محب شریعت تو ہو سکتے ہیں پر محب وطن نہیں۔ اسلامی شدت پسندوں کی لڑائی پوری دنیا سے ہے نہ کہ کسی خاص قوم یا وطن سے۔
  10. arifkarim

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    بھائی آپکو پہلے بھی یہ کئی بار باور کروایا جا چکا ہے کہ سائنس کو مذہب اور سیاست سے نہ ملائیں۔ ویکسین سے کوئی بانجھ پن پیدا نہیں ہوتا۔ اگر یہ سچ ہوتا تو سب سے زیادہ ویکسین پروگرام افریقہ میں ہوتے ہیں اور وہاں افزائش نسل پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Total_fertility_rate
  11. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    ناروے کے آئین میں ایسا کچھ نہیں لکھا کہ یہاں کے شہریوں کو روزگار، تعلیم، علاج، انصاف اور گھر وغیرہ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن اسکے باوجود ہر حکومت دوسری جنگ عظیم کے بعد سے مسلسل اس ذمہ داری کو نبھا رہی ہے۔ جو حکومت اس ذمہ داری کو نبھانے میں ذرا سی بھی چوکتی ہے اگلے الیکشن میں وہ...
  12. arifkarim

    سی آئی اے پولیوویکسین مہم کو ’’آلہ کار‘‘ نہیں بنائےگی،مشیراوباما

    جب ہسپتالوں کی بجائے گھروں میں بچے پیدا ہوں گے تو ایسا ہی ہوتا رہے گا۔
  13. arifkarim

    کیا فونٹ font Creater 6.5 کی رجسٹریشن کی مل سکتی ہے

    جی مل سکتی ہے۔ لیکن یہاں اوپن فارم پر نہیں۔ ذاتی پیغام میں رابطہ کر لیں۔
  14. arifkarim

    کیا آپ کے شہر میں جیو چل رہا ہے؟

    جیو کی اتنی بے عزتی! ابھی میر شکیل الرحمان بلیک میلر کو آپکی شکایت کرتا ہوں! :D
  15. arifkarim

    یہ ہے میڈیا!

    پاکستانی میڈیا کی بات ہو رہی ہے؟ :eek:
  16. arifkarim

    ڈیٹا بیس سیاسی رہنماؤں کے بیانات (Database Schema)

    اوہو۔ ہمارے سیاست دان تو اتنی زیادہ بیان بازی متواتر کیساتھ کرتے ہیں کہ آپکی یہ ڈیٹابیس چند دنوں میں کریش ہو جائے گی۔ :D
  17. arifkarim

    کیا آئی پی ایڈریس کے ذریعےبغیر کسی سوفٹ وئیر کے کسی دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہونا ممکن ہے؟

    جی ممکن ہے۔ اسکے لئے ونڈوز کا ریموٹ ڈیسکٹاپ استعمال کریں: http://windows.microsoft.com/en-us/windows/connect-using-remote-desktop-connection#connect-using-remote-desktop-connection=windows-vista
  18. arifkarim

    اردو اشتہارات

    کیلک سے بہتر خطاطی کا سافٹوئیر موجود نہیں ہے۔ تصمیم میں یہ سہولت ہے لیکن وہ انڈیزائن کے مڈل ایسٹرن ورژن 5،5 کے بعد نہیں چلتا۔
Top