نتائج تلاش

  1. arifkarim

    برازیل میں فٹ بال کے ساتھ ساتھ انسانیت سے بھی کھیلا جائے گا

    یہ کوئی آجکل کی بات نہیں ہے۔ برازیل میں یہ سب کئی دہائیوں سے ہو رہا ہے۔ انکی 70، 80 کی دہائی کی فلمیں دیکھ لیں۔
  2. arifkarim

    آج کی تصویر - 1

    بھوکے کو لیپ ٹاپ کا سہارا :)
  3. arifkarim

    بلوچستان میں اسمارٹ ویری فیکیشن الرٹ سسٹم نصب

    اس سسٹم کو ہیک کرنے کیلئے جہادی گروپس میدان میں آگئے ہیں اور ایک ایسے وائرس کی تیاری میں ہیں جو اس سسٹم کو بلاک کر دے۔
  4. arifkarim

    Rhythm of Unity

    آج کچھ پرانے پاکستانی اشتہار دیکھتے ہوئے یہ ویڈیو نظر سے گزری: کیا کسی کو یہ یاد ہے؟
  5. arifkarim

    آج کی وڈیو

    کیا کسی کو یہ مارون گولڈ کا اشتہار یاد ہے جسے قومی پراپیگنڈہ کی چھاپ لگا کر عوام میں بیچا گیا؟
  6. arifkarim

    آج کی وڈیو

    میں یہاں واپڈا کا اشتہار رہا دیکھ رہا تھا کہ کمپیوٹر کی بجلی چلی گئی۔ :D مطلب ہمارے اس ناکام قومی ادارے کا اثر پوری دنیا میں ہوتا ہے۔ وہاں بھی جہاں کبھی بجلی نہیں جاتی :)
  7. arifkarim

    آپ کا فیورٹ ایکشن ہیرو

    میرا محبوب اور پسندیدہ ایکشن ہیرو آل راؤنڈر عمران خان ہے: اسکا بالکل منفرد باؤلنگ "ایکشن" آج تک ایک بھی کرکٹ باؤلر کاپی نہیں کر سکا۔ جب کہ اسکا سیاسی ایکشن بھی آج تک کسی پاکستانی کو سمجھ نہیں آسکا :) اگر بات ہو فلموں کی تو وہاں میرا بہترین مارشل آرٹس کا ماہر چینی Jet Li ہے۔ اس سے بہتر اور...
  8. arifkarim

    آسٹریلوی استاد کی مسلمانوں کے خلاف تعصب کی انتہا

    اوہ اچھا۔ ہمارے گھر میں ایسی عورتوں کو پھپھے کٹنی یا میم کا لقب دیا جاتا ہے :)
  9. arifkarim

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    یہ آپکا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن ایک فوجی آمر چاہے فرشتہ ہی کیوں نہ ہو، عوامی نمائندگی کے بغیر عسکری طاقت کے بل بوتے پر عوامی سیاسی قوت بننے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔ یہ میں اسلئے کہہ رہا ہوں کیونکہ صدام ، قذافی، حسنی مبارک اور اب السیسی یہی ڈرامے بازی دیگر مسلم اکثریت ممالک میں کر چکے ہیں۔ فوجی آمر...
  10. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    جی اسی لئے اس دھاگے کا عنوان چور مچائے شور ہے۔ ایک اسرائیلی اینی میٹر نے اس تاریخ کو بچوں کے انداز میں بیان کیاہے کہ کم سن بچہ بھی اس تاریخی حقیقت کو سمجھ سکتا ہے: اسلام اور عیسائیت کی آمد سے قبل عرب علاقوں میں یہودی آبادی کا ذکر تو تاریخ اسلامی سے بھی ثابت ہے۔ یہ یہودی قبائل رومی سلطنت...
  11. arifkarim

    پہلے پیر تے فر جعلی پیر

    پیری فقیری صدیوں سے یہاں برصغیری مسلمانوں ، ہندوؤں میں رائج ہے۔ اسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ہماری اجتماعی تہذیب کا حصہ ہے۔
  12. arifkarim

    آسٹریلوی استاد کی مسلمانوں کے خلاف تعصب کی انتہا

    تعصب مسلمانوں کیخلاف نہیں حجاب کیخلاف تھا۔ اور ویسے بھی انہوں نے جس کالج میں داخلہ لیا وہ عیسائی اسکول تھا۔ وہاں اگر حجاب لینے کی اجازت نہیں ہے تو کوئی اور سیکولر یا مسلم اسکول میں داخلہ لے لیں۔ اگر کوئی مسلم اسکول میں داخل ہوگا تو ضرور حجاب لے گا۔ اور نہ لینے پر نکال دیا جائے گا۔ یہی منطق...
  13. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    علیہ السلام کا مطلب ہے کہ آپ پر سلامتی ہے۔ پاکستان علیہلسلم پر تو کسی کو اعتراض نہیں ہے۔ لیکن اگر اسرائیل علیہلسلم یا امریکہ علیہلسلم لکھ دیا جائے تو اسلامی شدت پسند قوتیں متحرک ہو جاتی ہیں :)
  14. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    جی اسی لئے مسلم اکثریت ممالک میں اقلیتیں کچل دی جاتی ہیں۔ :D
  15. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    بہرحال، 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ میں سے کوئی ایک بھی عالم دین اس ناول کا معقول جواب نہ پیش کر سکا اور آج تک یہ کتاب مختلف مسلم ممالک میں بین ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/The_Satanic_Verses_controversy#Muslim_response_and_book_bannings
  16. arifkarim

    مسجد احمد قدیروف -گروزنی - چیچنیا

    مصنف نے اخوان المسلمین جیسے اسلامی دہشت گردوں پر طنزاً مظلوم ہونے کے حوالے سے یہ بات کی تھی: http://sitamnesty.wordpress.com/2013/08/24/lettre-ouverte-a-monseigneur-eric-de-moulins-de-beaufort-eveque-auxiliaire-de-paris/ مضمون فرانسیسی میں ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹ کر لیں۔
  17. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    قوت سماعت کیلئے کان کا لمبا ہونا ضروری نہیں۔ سائنسدانوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ ایک چھوٹا سا پروانہ انسانی کان سے کہیں زیادہ سننے کی طاقت رکھتا ہے یعنی 300 کلو ہرٹز تک۔ اسکے مقابلہ میں انسانی قوت سماعت 20کلوہرٹز تک محدود ہے: http://www.sciencedaily.com/releases/2013/05/130508092830.htm کہیں یہ...
  18. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    مطلب یہ کہ جب سو سال قبل لاؤڈاسپیکر نہیں آیا تھا، تب کیا آذانیں اور نمازیں نہیں ہوتی تھیں؟ :)
Top