نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    مجھے تو حیرت اسلامی جمہوریہ ایران کے خالق روح الله خمینی پر ہو رہی ہے کہ اتنا بڑا عالم دین اس فسادی ناول نگار کا تحریراً کوئی جواب نہیں دے سکا۔ جواباً موت کا فتویٰ صادر کرکے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کا نام بدنام کیا۔ اور یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان رشدی نے اس سے معافی بھی مانگی لیکن...
  2. arifkarim

    مسجد احمد قدیروف -گروزنی - چیچنیا

    غالباً آرٹسٹ کا اشارع مسجد ضرار کی طرف تھا جہاں امن آشتی کی تعلیم کی بجائے مذہبی بنیادوں پر دنگا فساد کی تعلیم دی جاتی ہے۔
  3. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    چلیں پھر اس پر بھی بات کر لیں۔ یقیناً یہ بھی فوٹوشاپ کا کمال ہے:) اس اسلامی شدت پسندی کا موازنہ کچھ دہائیوں قبل مغربی تعصبات سے کر لیں جو وہ سیاہ فام اور یہود لوگوں کیخلاف رکھتے تھے:
  4. arifkarim

    مسجد احمد قدیروف -گروزنی - چیچنیا

    کونسی بات؟ یہ والی: The mosques are our barracks, the domes our helmets, the minarets our bayonets and the faithful our soldiers... یہ وہ نظم ہے جسکی وجہ سے اردوگان جیل جا چکا ہے لیکن اب جمہوریہ ترکی کا اسلامی وزیر اعظم ہے :) http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/2270642.stm
  5. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    اوپر والی تصویر صرف ایک ریفرنس ہے۔ ہو سکتا ہے یہ فوٹوشاپڈ ہو۔ خیر اس قسم کے پوسٹرز، اشتہارات پاکستان میں معمول کا حصہ ہیں۔ اس ماہ اسی قسم کا ایک شرپسند پوسٹر ختم نبوت والوں نے شرقپور میں چسپاں کیا ہوا تھا۔ کچھ قادیانیوں نے احتجاج میں آکر اسے پھاڑ دیا۔ جوا باً مقامی آبادی نے ان پر توہین رسالت کا...
  6. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    امریکہ کا ایجنٹ؟ ہاہاہا! یہ وہی آمر ہے جسنے اخوان المسلمین کے صدر مُرسی کو غیر جمہوری انداز میں برطرف کیا تھا جسکے بعد امریکہ نے مصر ی فوج کو سالانہ دی جانے والی امداد بند کر دی تھی۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے :) بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر بھی تو ووٹ ڈلوائے جا سکتے ہیں :) بقول اسرائیلیوں کے، عربوں...
  7. arifkarim

    72 باربی گڑیاں

    فسادی مواد کیلئے دیگر جہادی دھاگے دیکھیں :)
  8. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    ہو سکتا ہے یہ کسی مرزائی کے بارہ میں لکھا ہو جو پولیس کی تحویل میں ہو یا جسکو گرفتار کرنے سے متعلق مقامی آبادی کو اکسایا جا رہا ہو؟ باقی جہاں تک قادیانی آبادی کیخلاف پاکستان میں منظم طریقے سے ظلم و ستم کا بازار گرم کیا جاتا ہے، اسکی تفاصیل یہاں پڑھی جا سکتی ہیں...
  9. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    حکومتی سطح پر بین ہے لیکن اسلامی علمائی سطح پر واجب القتل ہے: اگر حکومت چاہتی تو ایسے قوانین متعارف کرواتی جس میں قادیانی آبادی کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں، انکے خلاف قتال کے فتٰوی دینے والوں کو سخت سزائیں دی جاتیں۔ لیکن نہیں، الٹا ان اسلامی شدت پسند جماعتوں اور تنظیموں کی ہر پاکستانی حکومت،...
  10. arifkarim

    بوکوحرام – مسلم اراکين کانگريس کا خط

    تو اب کیا القائدہ یا اس جیسی اسلامی دہشت گرد تنظیموں کا خطرہ ٹل گیا ہے؟ یا نت نئی القائدہ سے متاثرہ اسلامی جنگجو جہادی تنظیمیں وجود میں آرہی ہیں؟ شام کی خانہ جنگی میں اسوقت کئی مختلف اسلامی جہادی تنظیمیں آپس میں لڑ رہی ہیں۔ عراق میں بھی یہی حال ہے۔ پاکستان میں طالبان ہماری جان نہیں چھوڑ رہے اور...
  11. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    جمہوریت تو جمہوریت ہوتی ہے۔ فوجی آمر کیساتھ آئے یا اسلامی شدت پسندوں کیساتھ :)
  12. arifkarim

    خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

    انکی داڑھی میں تنکا تو کیا پورا مولا بخش سما سکتا ہے :)
  13. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    ایسے موقعوں پر روسی آمر یوسف اسٹالن کا یہ مشہور قول یاد آجاتا ہے: It doesn't matter who votes, it matters who counts the votes. Josef Stalin :D اخوان المسلمین اور دیگر اسلامی شدت پسندوں کو مصر کا یہ نیا جمہوری دور بہت بہت مبارک ہو! شمشاد x boy محمود احمد غزنوی آصف اثر لئیق احمد
  14. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    قاہرہ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ مصر کی مسلح افواج کے سابق سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی ستانوے فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ صدارتی انتخاب میں عبدالفتاح السیسی کا اپنے حریف واحد امیدوار حمدین صباحی سے یک طرفہ مقابلہ تھا اور وہ توقعات کے عین مطابق ووٹوں کی بھاری اکثریت سے عرب دنیا کے سب سے...
  15. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    اعتراض اذان دینے پر نہیں، اسکے اونچا لاؤڈ اسپیکر پر چلانے پہ ہے۔ غیر مسلمین جنکا اسلام سے دور دور تک بھی کوئی واسطہ نہیں کو صبح صبح آذان زبردستی سنانے کا کیا مقصد ہے؟ یہی موضوع یہاں مغربی جمہوری پارلیمان میں کئی بار زیر بحث آیا اور ہر بار انہیں انہی منطقی اور عقلی تقاضوں پر رد کر دیا گیا۔...
  16. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    آپکی خواہش پر اسکی دوسری قسط یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ امید ہے اسبار پُرمزاح ریٹنگ کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے :) مظلوم نما ظالم: اس مضمون کے پہلے حصے میں اس بات کی وضاحت کی جاچکی ہے کہ اقوام عالم نے مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی فارمولے کو وہاں رہنے والے یہودی اور عربوں کے لئے ایک قابل عمل حل قرار دیا تھا۔...
  17. arifkarim

    ونڈو لینکس کے بجائے ونڈو ۔سیون کیسے انسٹال کی جاتی ہے؟

    یہ شہباز شریف نامی نیا پی سی برینڈ پاکستان کا ہے؟ :D
  18. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    کونسی اسلامی مقدس اصطلاحات؟ حضرت تو آپ کسی بھی چیز کو مقدس کرنے کیلئے اردو میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اسلام نے اردو کو ہائی جیک کب کیا؟
  19. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    کیا آپ بتا سکتے ہیں ایسے کونسے اسلامی "شعائر" ہیں جنکی اوپر بے حرمتی کی گئی؟ حضرت امریکہ، امریکہ بہادر اور اس قسم کے مختلف اصطلاحات امریکہ کیلئے بہت سے پاکستانی کالم نگار پہلے ہی کرچکے ہیں۔ مقصد امریکہ کی طنزً عزت کرنا ہوتا۔ یہاں اسلام کی بے حرمتی کہاں سے آگئی؟ اس فارم پر بہت سے قادیانی افراد...
Top