ہمیں معاشرتی و سماجی طور پر زندگی سے زیادہ موت سے پیار ہے۔ اسی لئے ساری عمر شہید یا غیر شہید کے فضول بحث و مباحثہ میں گزر جاتی ہے۔ حالانکہ سب جانتے ہیں کہ شہادت کا رتبہ اور درجہ دینے کا اختیار صرف اللہ کے پاس۔ ہم میں سے بعض نے یہ خدائی اختیار بھی اپنے سر لے لیا ہے، دائرہ اسلام سے خروجیت کے...