نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    جنہوں نے یہ آپ بیتی پڑھی ہے وہی بتا سکتے ہیں :)
  2. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    جی یہ مجھے معلوم ہے۔ اور تحریک انصاف وہاں تعلیم، صحت، معالجے ، پولیس، کرپشن کی روک تھام کے حوالے سے بہت پراجیکٹ چلا رہی ہے۔ اسبارہ میں مزید: http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements لیکن اس صوبہ میں ابھی بھی توانائی، روزگار اور پولیو کی وبا جیسے مسائل...
  3. arifkarim

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    بہت خوب۔ یعنی اب سوال کرنا بدتمیزی یا ذاتی حملہ ثابت ہو گیا۔
  4. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    میرا نشانہ صرف سوات نہیں بلکہ اس سے ملحقہ تمام پاکستانی شمالی علاقہ جات تھے بشمول صوبہ خیبر پختونخواہ۔ اور یہ آپ ہی کی ایک غیر متعلقہ پوسٹ کا جواب تھا۔ کیا آپ سمجھتے ہیں باقی دنیا کو معلوم نہیں کہ یہ کویتی عرب دوسرے ممالک میں جاکر کیا گُل کھلاتے ہیں۔
  5. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    یہ وہ ہاتھی ہے جو کمرے میں موجود ہوتے ہوئے بھی کسی کو نظر نہیں آتا:
  6. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    کمال کرتے ہیں آپ۔ طنزومزاح تو باقائدہ پاکستانی مزاح نگاروں کا خاص فن رہا ہے اور ہے۔ اگر طنزو مزاح حرام ہوتا تو ہمارے نامور لکھاریوں کے جو قلم گھس گئے ہیں اس انداز بیان میں لکھتے لکھتے کیا وہ حرام کام کرتے رہے؟ :) طنز کا بنیادی مقصد معاشرے کی تنقید ہے جس میں مزاح کی آمیزش اس تنقید کو دوبالا...
  7. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    کیونکہ اگر ریاست سوات کے ان حکم ناموں میں اس قدیم علاقائی معاشرتی برائی کی روک تھام سے متعلق بھی کوئی حکم نامہ موجود ہوتا اور وہ اس دھاگے میں پوسٹ کر دیا جاتا تو آپ یہاں پر میرے ساتھ یہ لمبا "اصلاحی" بحث و مباحثہ نہ کر رہے ہوتے۔ جیسا وہاں نسوار اور تمباکونوشی کے استعمال سے متعلق حکم نامے...
  8. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    یہ دھاگہ پڑھ لیں۔
  9. arifkarim

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    http://en.wikipedia.org/wiki/Rashidun
  10. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    اسلام میں طنزو مزاح اور مذاق حرام نہیں ہے۔ احادیث مبارک اور قرآن پاک کی آیات سے بھی کہیں بھی ہنسی مزاح کا حرام ہونا کہیں ثابت نہیں ہوتا: http://www.minhaj.info/di/index.php?mod=mags&month=2012-09&article=10&read=img&lang=ur http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_humour جہاں تک ذاتی غلطیوں کے...
  11. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    آپ یہاں بات کو بلاوجہ طول دے رہے ہیں۔ میں نے اُس مراسلے میں صرف پاکستانی شمالی علاقہ جات میں پھیلی ایک عام معاشرتی برائی کو لمحہ فکریہ کے طور پر پیش کیا تھا۔ یہاں اسے پیش کرنے کا مقصد اس علاقہ میں صدیوں سے قائم تہذیب و ثقافت کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ اس کے بعض منفی عناصر کی روک تھام سے متعلق...
  12. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جزاک اللہ۔ بڑوں کی رہنمائی مل جانے کے بعد اصلاح کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہئے۔ آپکی بات میں وزن تھا اسلئے اسے صدق دل سے قبول کیا اور کوتاہی پر معافی مانگ لی۔ اللہ ہم سب کو آئندہ اس قسم کی غلطیوں سے بچائے۔ آمین۔
  13. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    میرے پاس تحریک انصاف کی ممبرشپ ہے۔ آئندہ کچھ سالوں میں اگر پاکستان میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی تو قومی سیاست کا حصہ بنوں گا۔ انشاءاللہ۔ فی الحال تو جگہ جگہ بم دھماکے اور دہشت گردی کا بازار گرم ہے۔ جی بالکل پیش کریں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ مجھے تنقید برائے تنقید کا بالکل کوئی شوق...
  14. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    وہ مذاق نہیں ایک تلخ حقیقت تھی۔ اور بعض اوقات سچ کڑوا لگتا ہے۔ اسی لئے میں نے اپنا وہ مراسلہ جس پر اعتراض ہوا تھا حذف کر دیا ہے۔
  15. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    درست۔ اس مراسلہ کو میں نے حذف کر دیا ہے۔
  16. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    درست۔ اگر اس مراسلے سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ اسے حذف کر دیا ہے۔
  17. arifkarim

    الوداع اے اردو محفل

    فضول بات۔ میں نے اس دھاگے میں صرف اتنا لکھا تھا کہ ریاست سوات کے بعض حکم نامے آجکل کے حالات کے مطابق پر مزاح ہیں اور ساتھ میں اس تاریخی ریاست کا نقشہ پیش کیا تھا جسپر خود جیہ آپی نے ذاتی حملے شروع کر دیا۔ آپ میری اصل پوسٹ خود ہی پڑھ لیں۔ میرے سے پہلے بھی کچھ حکم ناموں کی تصاویر پر دیگر محفلینز...
  18. arifkarim

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    ہمم پھر تو میرا معاملہ الٹ ہوا۔ آپ مجھے "گرمائی" انسان کہہ سکتے ہیں۔ :)
  19. arifkarim

    کراچی ائرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں :سراج الحق

    کاش تاریخ پاکستان کے سب سے پہلے مذہبی فسادات برپا کروانے والی اور فوجی جرنیلوں کو ملکی سیات میں گھسنے کا موقع دینے والی یہ شدت پسند جماعت اسلامی جماعت اپنے ماضی کے کرتوتوں کی بھی انہی الفاظ میں شدید مذمت کر دے۔ http://en.wikipedia.org/wiki/1953_Lahore_riots
Top