مجھے یوٹیوب پر اسکا لنک تو نہیں مل سکا البتہ ابھی دوبارہ پلے کرنے پر ایک تاریخی غلطی ملی ہے۔ اس ڈاکومنٹری میں 1:06 منٹ پر جو تصویر دکھائی گئی ہے وہ عبدالعزیز السعود کی نہیں بلکہ عالمی صیہونی تنظیم کے یہودی صدر خیم وائزمن کی ہے جو بعد میں اسرائیل کے پہلے صدر بھی بنے۔ یہ تصویر ' فیصل - وائزمن...