نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    وہ لوگ اپنی مرضی سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شامل ہوئے تھے۔ البتہ قلات بلوچستان اسٹیٹ کو بزریعہ عسکری طاقت پاکستان کا حصہ بنایا گیا: http://en.wikipedia.org/wiki/Balochistan_conflict کشمیریوں کو کبھی بھی خود ارادیت کا موقع نہیں دیا گیا۔ 1947 ہی میں پاکستان نے اسلامی جہادی لشکر کشمیر "فتح"...
  2. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    پھر تو یہ اور بھی مزاحیہ بات ہوئی۔ بالکل ویسے ہی جیسے آجکل بعض اسلامی ممالک میں ہزار سال پرانے شرعی احکامات پر واقعی بہت سنجیدگی سے عمل ہوتا ہے :)
  3. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    بہت مزاحیہ قسم کے حکم نامے ہیں :) http://en.wikipedia.org/wiki/Swat_(princely_state)
  4. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    تمام جمہوری ممالک کی خفیہ ایجنسیاں یہی کچھ ہی کرتی ہیں۔ یقین نہیں آتا تو یہ دیکھ لیں۔ سی آئی اے کے کالے کرتوت: http://en.wikipedia.org/wiki/Allegations_of_CIA_drug_trafficking این ایس اے کے کالے کرتوت: http://en.wikipedia.org/wiki/Global_surveillance_disclosures_(2013%E2%80%93present) موساد...
  5. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    جب قومی حساس اداروں کیخلاف جیو نے بیان بازی کا بازار گرم کیا تب بھی پیمرا حرکت میں نہیں آئی۔ وہ تو اللہ بھلا کرے اس مارننگ شو کا جو یہ شور وبال بن کر جیو پر برسا اور صارفین نے خود ہی کیبل آپریٹرز کو ڈرا دھمکا کر جیو کی نشریات بند کروادیں۔
  6. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    انہوں نے اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی ناکام کوشش کی ہے کہ "ہم پیمرا اور قانون کا احترام کرتے ہوئے جیو نیوز کو 15 دن کیلئے بند کرتے ہیں، نیز یہ کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا، اس سے پہلے بھی مشرف کے ایمرجنسی نوازی میں جیو نیوز 90 دن کیلئے بند کر دیا گیا تھا"۔ ہاہاہا۔ ملائکہ یہ لڑائی نہیں مذاق ہے :)...
  7. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    آپکے کان نہیں ہیں؟ پلے کا بٹن دبا کر سُن لیں :)
  8. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    جی بالکل۔ دنیا کی بڑی بڑی خفیہ ایجنسیاں یہی کام تو کرتی ہیں۔ قومی سلامتی کی آڑ میں ہر ٹیڑھا کام قانونی دائرے سے باہر رہتے ہوئے کر سکتی ہیں۔
  9. arifkarim

    پاکستان کی 356 دلہنوں کو ہندوستانی شہریت کا انتظار

    اسرائیل فلسطین میں بھی یہی مسائل ہیں۔ دنیا کا کوئی بھی یہودی کبھی بھی اسرائیل میں رہنا چاہے تو وہاں کی شہریت حاصل کر سکتا ہے لیکن فلسطینی عرب ایسا نہیں کر سکتے چاہے جتنا مرضی عرصہ اسرائیل میں قیام کر لیں۔
  10. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    جیو نیوز کی بندش سے قبل آخری تین منٹ کی الوداعی نشریات: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/75001/
  11. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    الوداع جیو نیوز! غداری کر کے جیو :)
  12. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    بفضل تعالیٰ جیو نیوز پاکستان کی نشریات اب بند ہو چکی ہیں۔ اسوقت صرف جیو نیوز برطانیہ ہی چل رہا ہے :) مبارک ہو!
  13. arifkarim

    قومی ترانہ ذرا نئے انداز میں

    آپ قومی ترانے کی بات کرتے ہیں یہاں تو ساری عمر عربی نماز کی اردو تک نہیں سکھائی جاتی :)
Top