ہاہاہا۔ یعنی آپکے اس نظریہ کی رو سے تو چونکہ اب فرعون کے مذہب کے ماننے والے دنیا میں باقی نہیں بچے اسلئے قدیم مصری تہذیب جیسے اہرام مصر کے تاریخی مجسمے وغیرہ بھی دھماکہ خیز مواد سے اڑا کر انہیں بھی دین اسلام میں داخل کر دینا چاہئے؟ یوں وہ بین الاقوامی سیاحوں سے وصول ہونی والی آمدنی سے بھی...