اگر حوالے مستند ہوں گے تو کیوں نہیں مانوں گا؟
یہ اسلئے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را وہاں تخریب کاریاں کر نے سے اجتناب کرتی ہے۔ انکا ہدف کراچی، بلوچستان، وزیرستان اور اس سے ملحقہ آزادی کی تحریکات ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Separatist_movements_of_Pakistan
اسکے برعکس پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی...