آپ اور جیہ نے میرے مراسلوں کو بلاوجہ ذاتیات پر لیا ہے۔ حالانکہ مجھے سوات تو کیا پاکستان ہر ایک علاقہ سے بے پناہ محبت ہے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں میرا دل نہیں دھڑکتا ان لاکھوں کروڑوں پاکستانیوں کیلئے جو غربت کی عالمی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں؟ یا ان شہداء کیلئے جنہوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں اس...