اسپر ایک لطیفہ یاد آگیا۔ ایک پتلا اور کمزور سا آدمی ایک موٹے پہلوان کے اوپر چڑھ کر بچاؤ بچاؤ کی آواز بلند کر رہا ہے۔ راہ گیروں نے تفسار کیا کہ اسکو مات تو تم نے دی ہوئی ہے اور مدد کیلئے بھی تو ہی بلا رہے ہو، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟ جسپر وہ بڑے اطمینان سے بولا: اُٹھے گا تو مارے گا! :)۔ یہی لطیفہ ایک...