نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    جی ناروے میں بہت تیل ہے لیکن ہمارے کسی کام کا نہیں۔ ہم فی الحال مچھلی اور لکڑی کی پیداوار سے اپنے خرچے پورے کر رہے ہیں۔ باقی کا خسارہ ٹیکس دہندگان اور لاتعداد ٹیکسس پورا کر دیتے ہیں۔ ہمنے تو آج تک تیل کی دھار تک نہیں دیکھی۔
  2. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    کیسی باتیں کرتے ہیں آپ۔ کیا آپ کو لفظ کرپشن کے لغوی معنی نہیں آتے؟ http://en.wikipedia.org/wiki/Corruption_in_Pakistan
  3. arifkarim

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    جی بالکل۔ پاکستان کا بہترین کامیڈین ہے اور ابتک سب سے زیادہ نامور شخصیات کی پیروڈی کر چکا ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Mir_Mohammad_Ali
  4. arifkarim

    الطاف حسین ضمانت پر رہا

    غنڈوں اور بھتہ خوروں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔
  5. arifkarim

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    ہاہاہا۔ مجھے اسی کی توقع تھی۔ صرف 51 دن۔ :D
  6. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    یقیناً یہ وہی نواب اور زمیندار ہیں جو تحریک پاکستان کے حامی تھے تاکہ اس خطے سے کبھی اس ظالمانہ جاگیردارانہ حکمرانوں کا خاتمہ نہ ہو سکے: http://en.wikipedia.org/wiki/Feudalism_in_Pakistan http://en.wikipedia.org/wiki/Establishment_(Pakistan) جبکہ بھارت کے دوستور اساسی کی پہلی شک ہی میں وہاں...
  7. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    جیو نیوز برطانیہ اور جیو نیوز امریکہ خودمختار اور آزاد چینلز ہیں۔ یہاں اکثر پروگرام پاکستانی جیو نیوز سے مختلف وقت پر آتے ہیں۔ اگر پیمرا نے جیو نیوز پاکستان بند کیا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ باقی مقامات پر چلنے والے جیو نیوز بھی بند ہو جائیں۔
  8. arifkarim

    جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

    2 کروڑ 20 لاکھ بیرل تیل کتنے دنوں تک چلے گا؟ :)
  9. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    یہ جیو نیوز برطانیہ ہے اور یہ یہاں یورپ میں مفت آتا ہے ڈِش پر۔ اسکا جیو نیوز پاکستان سے کوئی تعلق نہیں جو کہ اسوقت بند ہے۔ http://www.geo.tv/uk/
  10. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    CULT of Altaf goon کاشفی
  11. arifkarim

    جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

    نہیں جیو کے باہر سے فائننس ہونے کا اثبوت درکار ہے۔
  12. arifkarim

    آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

    ہاہاہا۔ یوں تو خود آئی سی سی مشتبہ اور کرکٹ مخالف ٹھہری۔ ہر کھیل میں نت نئی جدتیں خود کھلاڑی ہی پیدا کر تے ہیں۔ جیسے بہت سے غیر پاکستانی کھلاڑیوں نے نت نئی کرکٹ شارٹس متعارف کروائی ہیں تو اگر پاکستانی کھلاڑی سری لنکن دلشان کی طرح نئی باؤلنگ ٹیکنیک ایجاد کرتے ہیں تو آئی سی سی کو پِسو کیوں پڑ...
  13. arifkarim

    بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا

    آپکو شاید تذکیہ نفس کیلئے یہ فیس بک پیج چاہئے۔ :)
  14. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    کاشفی MQM = متحدہ قاتل موومنٹ
  15. arifkarim

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    یہ نئی ریسرچ درست ہے۔ دراصل بوریت ہی انسان میں نئی تخلیقی سوچ کو پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ لیکن اسکے لئے والدین کا ساتھ ضروری ہے۔ وگرنہ لڑکوں میں یہ بوریت اکثر اوقات تشدد، توڑ پھوڑ اور دیگر شدت پسند تفریحات میں بدل سکتی ہے۔
  16. arifkarim

    بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا

    درست۔ جیسے ہمارے پیارے نبی آنحضور صللہعلیہسلم کے تمسخرانہ خاکوں پر پوری مسلم دنیا مشتعل ہو گئی تھی اور جواباً اقلیت عیسائیوں پر ہلہ بول دیا تھا بالکل ویسے ہی جب ہمارے مومنین ہندوؤں کے مقدس رہنماؤں کا فیس بک پر مذاق اڑائیں گے تو انکے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک ہوگا۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
  17. arifkarim

    ریاست سوات کے حکم نامے

    قانون پر عملداری کا مقصد جرائم کا معاشرے سے مکمل نہ سہی لیکن بہت حد تک خاتمہ مقصود ہوتا ہے۔ اسلامی شرعی سزاؤں کے نفاذ کا بھی یہی مقصد ہے وگرنہ اگر بے مقصد یہ سزائیں نشان عبرت کے طور پر دی جاتیں تو آج پاکستانی قوم کی اکثریت ٹونڈی ہوتی :) دوسرا کسی بھی قانون کی عملداری کیلئے اسکے نفاذ کرنے والوں...
  18. arifkarim

    آج کی تصویر - 2

    ہاہاہا۔ :) میں اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تو ہوں لیکن میری بہن میری پیدائیش کے کوئی پانچ سال بعد پیدا ہوئیں تو یہ تصویر میرے لئے تو نہیں ہے۔ :)
  19. arifkarim

    جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

    نہیں وہاں بھی ان شیطانوں نے جعلی ڈگری والے ڈاکٹر عامر لیاقت کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔ اب یہ ایک مہینے ہمارے سروں پر سوار رہے گا۔
Top